آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (25th June 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

علی زنجانی
25جون منگل ۔

حمل
سماجی سرگرمیوں میں شرکت سے عزت و توقیر میں خاطر خواہ اضافہ ہوگا ۔ اپنے نظریات دوسروں پر واضح کر سکیں گے جس سے دوسرے ;200;پ کی مقناطیسی شخصیت سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکیں گے ۔

ثور
تفریحی کام اور کاروباری امور ایک ساتھ نہیں چل سکیں گے بلکہ اپنے کام پر توجہ دینا زیادہ ضروری ہے ۔ دوسروں کے ساتھ اپنے طرز عمل کو سنجیدہ بنائیں تو بہتر نتاءج جلد سامنے ;200;سکتے ہیں ۔

جوزا
گھریلو معاملات سلجھانے کا موقع ملے گا جس سے ذہنی سکون میسر ;200;ئے گا ۔ کام کے دوران بعض امور میں ;200;سانیاں پیدا ہونگی ۔ کاروباری پوزیشن بہتر بنانے کے لئے محنت و لگن کی ضرورت ہوگی ۔

سرطان
کاروباری و گھریلو مصروفیت میں اضافہ کی وجہ سے ذہنی ٹینشن میں اضافہ ہو گا ۔ دوستوں کے ساتھ غلط فہمی پیدا ہونے کا خدشہ ہے لہٰذا ;200;پ حاضر دماغی اور دانشمندی سے کام لیں ۔

اسد
نئے لوگوں سے ملاقات ہو سکے گی ۔ جذبات امور توجہ طلب ہونگے ۔ ساتھ کام کرنے والے ساتھی یا اہل خانہ کے ساتھ اُلجھنے کی ہرگز کوشش نہ کریں ایسا کرنا ;200;پ کے لئے باعث زحمت ثابت ہوگا ۔

سنبلہ
کسی کاروباری یا شراکتی منصوبے سے مالی فوائد کا حصول ممکن ہوگا ۔ نجی امور کی انجام دہی اور مکمل کرنے کے سلسلے میں کوشاں رہیں گے ۔ کام کے ساتھ ساتھ اپنی صحت پر بھی توجہ دیں ۔

میزان
گزشتہ کئے گئے کاروباری معاہدوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہوگی ۔ غیر ضروری معاہدے کو منسوخ کر دینا ہی بہتر رہے گا ۔ کام کی زیادتی رہے گی ۔ مالی معاملات درپیش ہونگے ۔

عقرب
کسی بھی معاملے میں غیر ذمہ داری کا مظاہرہ مت کریں کیونکہ پہلے ہی ;200;پ کو اس وجہ سے کافی نقصانات ہو چکے ہیں لہٰذا اپنی سوچ سمجھ کو خاطر میں لا کر تخلیقی کام سرانجام دیں ۔

قوس
ملازمت سے متعلقہ معاملات بہتر طور پر حل ہو سکیں گے ۔ ذہن پر سکون رہے گا ۔ شراکتی کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا جس کے باعث مالی پوزیشن بھی مزید بہتر ہوگی ۔

جدی
سماجی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیکر اپنے ;200;پ کو کافی حد تک پر سکون محسوس کریں گے ۔ ملازمتی امور کی ادائیگی بہتر طور پر ہو سکے گی ۔ کاروباری پوزیشن میں استحکام کے لئے محنت درکار ہوگی ۔

دلو
نئے لوگوں سے ملاقات ہو سکے گی ۔ کسی تقریب میں شرکت کا موقع ملے گا ۔ نیا کام شروع کرنا مبارک ثابت ہو گا ۔ دوسروں کے ساتھ مذہبی گفتگو کرتے وقت محتاط رہیں ۔

حوت
کاروباری معاہدے طے پانے کا امکان ہے اس دوران ہوش مندی اور دانشمندی سے کام لیں اور قانونی دستاویزات وغیرہ کے معاملے میں عدم توجہی نہ برتیں دھوکہ دہی کا اندیشہ ہے ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں