جاپان، دنیا کا سب سے بڑا جھولا پارک میں نصب،گنیز بک میں درج

جھولے گرین پارک

ٹوکیو: جاپان میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ تیار کر لیا گیا۔

جاپان کے شہر کتاکیوشو (Kitakyushu) کے Hibikinada گرین پارک میں دنیا کا سب سے بڑا جھولے کا سیٹ نصب کیا گیا ہے جس میں ایک ساتھ100 بچے جھولا جھول سکتے ہیں۔

163.35 میٹر قطار والے اس دنیا کے سب سے بڑے جھولے کے سیٹ کا نام گنیز بُک میں شامل کر لیا گیا ہے۔

(Visited 19 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں