آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (26th April 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا

حمل

26 اپریل جمعہ۔ کاروباری امور میں توجہ رہے گی اور نئی سرمایہ کاری کا موقع ملے گا۔ دوستوں کے ساتھ مل کر کوئی تفریحی پروگرام بنا سکتے ہیں۔

ثور

26 اپریل جمعہ۔ شراکتی کاموں میں رجحان بڑھے گا۔ شریک کار کے ساتھ معاملات طے کرتے وقت جذبات پر قابو رکھیں۔ تحمل مزاجی سے کام لیں۔

جوزا

26 اپریل جمعہ۔ کاروباری امور میں مصروفیت رہے گی۔ نئے معاہدے کر سکیں گے۔ معاہدہ کرتے وقت احتیاط برتیں۔ اہم امور کے متعلق تبادلۂ خیال ہو سکے گا۔

سرطان

26 اپریل جمعہ۔ آپ ذاتی نوعیت کے معاملات سلجھانے میں مصروف رہیں گے۔ تجدید مراسم ہو سکیں گے۔ نئے معاہدے طے پائیں گے۔ جس سے کاروبار خوب ترقی کرے گا۔

اسد

26 اپریل جمعہ۔ کو آپ بعض گھریلو امور نمٹا سکیں گے۔ حالات میں بہتری کے لیے اقدامات کر سکیں گے۔خاص مقاصد کے تحت مشترکہ کام کر سکتے ہیں۔

سنبلہ

26 اپریل جمعہ۔ اجتماعی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں گے۔ عزیز و اقارب کے ساتھ تعلقات بہتر ہو سکیں گے۔ سماجی و رومانوی ماحول سازگار رہے گا۔

میزان

26 اپریل جمعہ۔ آپ کوئی اچھی اور خوش کن خبر سن سکیں گے۔ خریداری وغیرہ کرتے وقت اپنے بجٹ کا خیال رکھیں۔ جوش کی بجائے ہوش سے کام لیں۔ ورنہ نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔

عقرب

26 اپریل جمعہ۔ آپ ذاتی نوعیت کے کامون میں مصروف رہیں گے۔ نجی ترقی کے لیے کوشاں رہیں گے۔ عزیز و اقارب کے ساتھ تعلقات میں سرد مہری آ سکتی ہے۔

قوس

26 اپریل جمعہ۔ کاروباری امور میں آپ اپنی صلاحیتوں اور محنت کے بل بوتے پر کامیابی حاصل کر سکیں گے۔ رومانوی امور میں خوشی حاصل ہو گی۔ سیر و تفریح کا پروگرام بن سکے گا۔

آپ کا دن کیسا گزرے گا ؟ (25th April 2019)

جدی

اپریل جمعہ۔ آپ دوستوں کے ساتھ مل کر کسی تفریحی و سیاحتی مقام کی سیر کے پروگرام سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ آپ میں خود اعتمادی بڑھے گی۔ ذمہ داریوں میں اضافہ ہو گا۔

دلو

26 اپریل جمعہ۔ آپ کے خیالات میں جدت آئے گی۔ آپ کی سوچ کی وسعت کاروباری ترقی کے لیے اہم ثابت ہو گی۔ کسی دوست سے آپ مفاد حاصل کر سکتے ہیں۔

حوت

26 اپریل جمعہ۔ خاص مقاصد کے تحت سفر پیش آنے کا امکان ہے۔ مستقبل کے متعلق ٹھوس منصوبہ بندی کر سکیں گے۔ دور کے رہنے والے کسی دوست کی حمایت حاصل ہو گی۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں