حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کے ولیمے کی تصاویر وائرل

اسلام آباد: اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نیمل خاور کی ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں سرانجام پائی۔

Photo: File

حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی اتوار کے روز انتہائی سادگی کے ساتھ انجام پائی تھی جس میں چند ہی لوگ شریک ہوئے تھے جبکہ بارات بھی انتہائی مختصر تھی۔

Photo: File

پیر کے روز اداکار جوڑے کی ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں دوست احباب اور فیملی کے افراد کے علاوہ پاکستانی شوبز انڈسٹری اور سیاست سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Photo: File

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت تحریک انصاف کے دیگر رہنما بھی ولیمے کی دعوت میں پہنچے ۔

View this post on Instagram

A post shared by Maha Wajahat Khan (@mahasphotographyofficial) on

View this post on Instagram

The dulha look completed with a traditional hunza hat for #HamzaAliAbbasi Video by @niazali

A post shared by DIVA Magazine Pakistan (@divamagazinepakistan) on

حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کا شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا اعلان

(Visited 93 times, 1 visits today)
loading...

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں