مہینے میں ایک فاقہ کریں اور کمال دیکھیں…ماہرین کا بڑا انکشاف

مسلمان ثواب کی نیت سے روزے رکھتے ہیں اور ہم مسلمان یہ بات جانتے ہیں کہ روزہ رکھنے کے بے شمار طبی فوائد ہیں لیکن اب امریکی ماہرین نے اس ریسرچ سے حیران کن انکشاف کیا ہے.

ان کا کہنا ہے کہ اگر انسان مہینے میں ایک بار فاقہ کرے تو اس سے اس کی صحت میں بہت بہتری آتی ہے اور ایک بار فاقہ کرنے سے انسان کی عمر میں اضافہ ہوتا ہے.

اس کے علاوہ انسان بہت سی دوسری بیماریوں سے بھی دور رہتا ہے. ایس ریسرچ ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر بنیامین ہارن کا کہنا تھا کہ ریسرچ کے اس عمل میں انہوں نے دو ہزار سے زائد لوگوں پر تجربات کیے.

ریسرچ کے اس کے عمل میں انہوں نے لوگوں کو دو گروپس میں تقسیم کیا ایک گروپ کے لوگوں کو انہوں نے کہا کہ وہ ہر مہینے کی پہلی اتوار کو چوبیس گھنٹے کا فاقہ کریں

سیلفی لیتے ہوئے لڑکے اپنا فون نیچے جبکہ لڑکیاں اوپر کی طرف کیوں رکھتی ہیں؟

جب ماہرین نے فاقہ کرنے والے لوگوں کی صحت کا پانچ سال بعد دوبارہ ٹیسٹ کیا تو ان کی صحت میں کئی گناہ بہتری نظر آئی اور اس کے علاعہ ان لوگوں کے موٹاپے میں بھی کافی حد تک کمی ہوئی اور ان میں دل اور دماغ کی بیماریوں کے امکانات بہت حد تک کم ہوگئے تھے.

ماہرین ریسرچ کے نتائج سے یہ کہتے ہیں کہ اگر مہینے میں ایک بار 24گھنٹے کے لیے فاقہ کرنے کی عادت اپنا لی جائے تو عمر میں کئی سال کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔“

(Visited 80 times, 3 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں