آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (30th Oct 2019)

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

حمل

30اکتوبر بدھ ۔ رومانوی ماحول سازگار رے گا ۔ شاپنگ کرتے وقت محتاط رہیں ورنہ نقصان کا اندیشہ ہو سکتا ہے ۔ شریک حیات کے ساتھ سیر و تفریح اور شاپنگ کا پروگرام بن سکتا ہے ۔

ثور

30اکتوبر بدھ ۔ جذباتی امور میں محتاط رہیں ۔ غصے پر قابو رکھیں ۔ نصیب یاوری کرنے سے بہت سے بگڑے ہوئے کام بن جائیں گے اور کاروباری سفر فائدہ مند رہے گا ۔

جوزا

30اکتوبر بدھ ۔ نئے لوگوں سے ملاقات کا امکان ہے ۔ محبت کے معاملات میں مصروفیت رہے گی اور قسمت کا ساتھ بھی رہے گا ۔ سفر کا پروگرام بن سکتا ہے ۔ ڈرائیونگ کرتے وقت محتاط رہیں ۔

سرطان

30اکتوبر بدھ ۔ دفتری امور اور ماتحت عملہ کی نقل و حرکت پر توجہ مرکوز رہے گی ۔ گھر کی تزئین و ;200;رائش کا شوق رہے گا ۔ مشکل حالات میں فیصلے کرنے پڑیں گے اور اخراجات پر کنٹرول کی ضرورت ہے

اسد

30اکتوبر بدھ ۔ فریقین کے مابین تعاون بڑھے گا ۔ گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے ۔ مالی مسائل کا خاتمہ ہو سکے گا ۔ لیکن بحث و تکرار سے گریز لازمی ہے ورنہ لڑائی جھگڑے کا اندیشہ ہے ۔

سنبلہ

30اکتوبر بدھ ۔ اہم معاملات و معاہدے طے کرتے وقت دانشمندی و ہوشمندی سے کام لیں ۔ حقیقت سے زیادہ بڑھ چڑھ کر ظاہری نمائش کبھی کبھار شرمندگی کا باعث بھی بن سکتی ہے ۔

میزان

30اکتوبر بدھ ۔ آپ کے کیرئیر میں اہم تبدیلی متوقع ہے ۔ شریک حیات کے تعاون سے گھریلو ماحول پر سکون رہے گا ۔ کاروبار وسعت اختیار کر سکے گا اور ;200;مدنی میں خاطر خواہ فائدہ کا امکان ہے ۔

عقرب

30اکتوبر بدھ ۔ نئے پروگرام بن سکیں گے ۔ تخلیقی کاموں میں رجحان ہو گا ۔ جذبات پر قابو رکھئے معمولی ٹینشن ہو سکتی ہے ۔ ذمہ داریوں میں اضافہ ہو سکے گا ۔

قوس

30اکتوبر بدھ ۔ رومانوی امور طے پا سکیں گے ۔ دوست مددگار رہیں گے ۔ محبت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے ۔ حاسدین نقصان پہنچا سکتے ہیں ۔ اولاد پریشانی کا باعث ہو سکتی ہے ۔

جدی

30اکتوبر بدھ ۔ کوئی دلی خواہش پوری ہو سکے گی ۔ سیر و سیاحت کا پروگرام بن سکے گا ۔ مالی مسائل کاخاتمہ ہو سکے گا ۔ گھریلو مصروفیت میں اضافہ اور صحت سے متعلقہ معاملات میں محتاط رہیں ۔

دلو

30اکتوبر بدھ ۔ غیر ضروری خیالات کا اظہار پریشانی لا سکتا ہے، طبیعت میں غیر مستقل مزاجی رہے ۔ عزیز و اقارب ‘ شراکتی امور میں تعاون کر سکیں گے ۔ رومانس کا موقع مل سکے گا ۔

حوت

30اکتوبر بدھ ۔ روحانی لمحات میسر ہونگے ۔ بزرگوں مخلصین کا تعاون رہے گا ۔ دوستوں سے اختلافات ہو سکتے ہیں ۔ بیرون ملک سفر میں تاخیر ہو سکتی ہے ۔ روحانیت کے شوق میں اضافہ ہوگا ۔

(Visited 440 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں