اداکارہ ناہید شبیر کا دولہا کون ؟

ناہید شبیر

ٹی وی اداکارہ ناہید شبیر نے شادی کر کے اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔

45 سالہ اداکارہ کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کی مایوں، مہندی، بارات اور ولیمے کی تصاویر دیکھ کر مداح انہیں مبارکباد دے رہے ہیں۔ ناہید شبیر نے بارات پر سرخ رنگ اور ولیمے میں سلور رنگ کا لباس پہنا۔

loading...
Photo: File
ناہید خان
Photo: FIle
ناہید خان
Photo: FIle

ناہید کی شادی پروڈیوسر نومی خان سے ہوئی ہے جو دونوں کی دوسری شادی ہے، اداکارہ نے پہلی شادی 2010 میں عامر مرزا نامی شخص سے کی تھی تاہم کچھ عرصے بعد علیحدگی ہوگئی۔

(Visited 569 times, 1 visits today)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں