بین الاقوامی تازہ ترین مشہور خبر

ایک مالی کی تو زندگی ہی ہل کر رہ گئی۔۔۔۔ یہ کیسے ہو گیا۔۔۔؟؟؟

garden-maintenance-by-Fantastic-gardeners

اس کہاوت سے تو سب واقف ہیں کہ اللہ جب دیتا ہے تو چھپر پھاڑ کر دیتا ہے.

لیکن اس کا عملی مظاہرہ لندن کے مارٹن نامی شخص کے ساتھ پیش آیا جو کہ پروفیشنل مالی ہیں ان نے چھ ماہ پہلے لاٹری ٹکٹ لیا اور بس اسے پرس کی زنیت بنا کر بھول گئے حیرت انگیز طور پر لاٹری ٹکٹ جب نکلا تو وہ مارٹن کا تھا مارٹن کو اس کے دوست نے بتایا کہ لاٹری ٹکٹ جس کا نکلا ہے وہ انعام لینے نہیں جا رہا ہے، مارٹن نے سرسری طور پر ٹکٹ پرس میں سے نکالا اور نبمرز میچ کرنے لگا اور پھر کیا تھا اس کی تو دنیا ہی بدل گئی تھی اس کا ہی انعام نکلا تھا اور اس سے بڑھ کر یہ اس کی خوش قسمتی تھی کہ اس نے ان سے رابطہ کر لیا تھا ورنہ وہ آخری دن تھا اس انعام کو پانے کا، کیونکہ لاٹری انتظامیہ ایک ماہ سے مارٹن کو تلاش کر رہی تھی.

stock-vector-lottery-scratch-off-set-with-effect-scratch-marks-suitable-for-scratch-card-game-and-win-for-a-349246694