آرٹ اور انٹرٹینمنٹ کھیلوں کی خبریں

سلفی لینے کی خواہش پر احمد شہزاد نے مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا

12803094_980317895394250_1833169269450992223_n

سیالکوٹ:پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد جو کہ سیلفی کنگ کے نام مشہور ہیں، لیکن جب مداح کی طرف سے سیلفی کی فرمائش کی گئی تو ” سیلفی کنگ “ غصے میں آگئے اور مداح کا موبائل فون ہی توڑ ڈالا۔

احمد شہزاد کے ہمراہ فاسٹ بولر عمر گل بھی موجود تھے ، اس میں عمر گل بھی شائقین سے الجھ رہے ہیں جبکہ سٹیڈیم میں عمر گل نے ایک مداح لڑکے کو اپنے ساتھ سیلفی لینے کی کوشش میں بری طرح سے پیٹ دیا۔