امن فٹبال چیلنج کپ ریگی فٹبال کلب نے جیت لی

پشاور: ریگی امن فٹبال چیلنج کپ ٹورنامنٹ ریگی فٹبال کلب نے جیت لی ، فائنل میں حیات آباد فٹبال کلب کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنلٹی شوٹ کے ذریعے چار کے مقابلے پانچ گول سے شکست ، مہمان خصوصی ..مزید پڑھیں

معروف اداکارہ انجمن شہزادی کو ساتویں بر سی کل منائی جائے گی

لاہور : معروف اداکارہ انجمن شہزادی کو ساتویں برسی کل منائی جائے گی انجمن کا اصل نام عظمیٰ یاسمین تھا اور انہوں نے 2000ء میں اپنے فنی کیریئر کا آغاز کیا ، انہوں نے سو سے زائد اسٹیج ڈراموں میں ..مزید پڑھیں

نوازشریف اپنی کرپشن بچانے کیلئے پاکستان سے غداری پر اتر آئے ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہو:پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکز ی رہنماڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ نوازشریف اپنی کرپشن بچانے کیلئے پاکستان سے غداری پر اتر آئے ہیں، نواز شریف ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ..مزید پڑھیں

قوم ایک نئے مجیب کا راستہ روکنے کیلئے یکجان ہو جائے‘ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ قوم ایک نئے مجیب کا راستہ روکنے کیلئے یکجان ہو جائے۔ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتل اب قومی سلامتی کو خدانخواستہ قتل کرنے کے در پے ہیں، قومی ..مزید پڑھیں

وزیر وفاقی داخلہ احسن اقبال کی طبیعت تسلی بخش قرار ،ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ،ذرائع

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی طبیعت تسلی بخش قرار دیتے ہوئے انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا، وزیر داخلہ نے وارڈ سے باہر آکر قومی پرچم لہرایا، جوہر ٹاؤن میں والدہ کی قبر پر حاضری دیکر فاتحہ خوانی ..مزید پڑھیں

اس شخص کو غدار کہا گیا جو ملک کے لیے مرتا ہے، ،نواز شریف

بونیر:مسلم لیگ ن کے قائدو سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اس شخص کو غدار کہا گیا جو ملک کے  لیے مرتا ہے، اگر میں غدار ہوں تو ایک قومی کمیشن بنایا جائے۔ اگر میں غدار ہوں ..مزید پڑھیں

تحقیق کی جائے نوازشریف کے بیان میں کس حد تک حقیقت ہے‘مولانا فضل الرحمان

لاہو: جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بیان کی تحقیقات کی جائے کہ اس میں کس حد .تک حقیقت ہے، حساس معاملات پر باتیں نہیں ہونی چاہئیں، کچھ چیزیں ایسی ..مزید پڑھیں

جلتی پر تیل ڈالنا خطرناک ہے ،آگ بھڑکی تو سب کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے‘خواجہ سعد رفیق

.لاہور:وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ جلتی پر تیل ڈالنے کا کھیل خطرناک ثابت ہو سکتا ہے  اگر آگ پھیلی تو ایک ایک کرکے سب کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے،ناانصافی اور دباؤ کا سلسلہ روکا ..مزید پڑھیں

نواز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کیلئے ہائیکورٹ میں 2 درخواستیں دائر

لاہور :سابق وزیر اعظم و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تاحیات قائد محمد نواز شریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کروانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں 2 درخواستیں دائر کردی گئیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف کے خلاف پہلی درخواست ..مزید پڑھیں

سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے بیان کی غلط تشریح کی گئی ، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کے بیان کی غلط تشریح کی گئی ٗ قومی سلامتی نے ان الفاظ کی مذمت کی جو غلط پیش کئے گئے ٗ پاکستان کی پالیسی ..مزید پڑھیں