اصغر خان کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنماء رحمن ملک، امتیاز شیخ اور یونس حبیب کا ایف آئی کے سامنے پیش ہونے سے انکار

اسلام آباد: اصغر خان کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنماء رحمن ملک، امتیاز شیخ اور یونس حبیب نے ایف آئی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی جانب سے گزشتہ روز ..مزید پڑھیں

برطانوی شہزادی کیٹ بچوں کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر وائرل

لندن:برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ اپنے بچوں شہزادہ جارج اور شہزادی شارلٹ کو پولو میچ دکھانے لے گئیں، تصاویر برطانوی الیکٹرانک میڈیا پر شائع ہونے پر وائرل ہو گئیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کی ہونے والی ملکہ کیٹ ایک ماں ..مزید پڑھیں

کابل افغان وزارت دفاع،چیک پوسٹ پرحملے،سڑک کنارے نصب بم پھٹنے اورطالبان کے حملے میں 43افرادہلاک

کابل:کابل میں افغان وزارت دفاع کے باہر خودکش دھماکے،قندوزچیک پوسٹ پر حملے،غزنی میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے اورطالبان کے حملے میں 43افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ حملہ کابل میں ایک افغان وزارت کے ..مزید پڑھیں

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی سنگاپور کے وزیراعظم سے علیحدہ ،علیحدہ ملاقات

سنگا پورسٹی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سنگاپور کے وزیراعظم لی ہسین لونگ سے ملاقات میں تاریخی سمٹ کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاہے ۔ بین الاقوامی ..مزید پڑھیں

پاکستان اور رشیااسپورٹس سرگرمیوں کیلئے مل کر کام کر سکتے ہیں ، قونصل جنرل رشیا

کراچی:مقامی فٹبال کلبز کے وفد کی رشین قونصل جنرل سے ملاقات کی تفصیلات کے مطابق فٹبال کلب کراچی کے بانی و صدر حمزہ فاروق کی قیادت میں وفد نے رشین قونصل جنرل الیکسنڈر جی خوزین سے ملاقات کی اس موقع ..مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان اپنی شکایات بھیجیں میں خود ہر درخواست کا جائزہ لوں گا ‘عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا، ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنان اپنی شکایات بھیجیں میں بذات ..مزید پڑھیں

حمزہ شہباز اور عائشہ احد کے درمیان مصالحت ،دونوں ایک دوسرے کیخلاف درج کیسز واپس لینے پر تیار

لاہور:سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز اور عائشہ احد کے درمیان مصالحت ہو گئی جس کے بعد دونوں ایک دوسرے کے خلاف درج کرائے گئے کیسز واپس لے لیں گے جبکہ چیف جسٹس آف ..مزید پڑھیں

نوازشریف نے اصغر خان کیس میں اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے اسد درانی سے پیسے لینے کی تردیدکر دی

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف نے اصغر خان کیس میں اپنا بیان سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے اسد درانی سے پیسے لینے کی سختی سے تردید کی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف نے جواب ..مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری کی علامہ اقبال کے مزار پر حاضری

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجاب حسن عسکری رضوی نے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری دی۔ مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔ حسن عسکری رضوی نے ملک کی سلامتی، ترقی و خوشحالی اوراستحکام کیلئے خصوصی دعا ..مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم پر بنی گالہ کے باہر کارکنوں کا احتجاج، شدید نعرے بازی

اسلام آباد : تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم پر کارکنوں نے پارٹی قیادت کے فیصلے تسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہراحتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں ..مزید پڑھیں