اس بار سیاسی میدان میں (ن) لیگ کا بھرپور مقابلہ کروں گی ،ڈاکٹر یاسیمن راشد

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ اس بار سیاسی میدان میں (ن) لیگ کا بھرپور مقابلہ کروں گی ، شہباز شریف کرپشن کے مقدمات کا سامنا کریں بڑے میاں ..مزید پڑھیں

کشمیری بھارت سے آزادی تک اپنی جدوجہد ہر قیمت پر جاری رکھیں گے،سید علی گیلانی

سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری بھارت سے آزادی تک اپنی جدوجہد ہر قیمت پرجاری رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں تعینات اپنے آٹھ ..مزید پڑھیں

پاک بحریہ نے کھلے سمندرمیں ڈوبنے والی ایرانی کشتی کے عملے کو بچا لیا

کراچی:پاک بحریہ کے سی کنگ ہیلی کاپٹرز نے شمالی بحیرہ عرب میں ڈوبنے والی ایرانی کشتی کے عملے کو بچا لیا۔اسلامی جمہوریہ ایران کی الرحمانی نامی کشتی کے ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی پاک بحریہ نے فوری ردِ عمل کا ..مزید پڑھیں

جنوبی چین میں سیلاب سے پانچ افراد ہلاک، ایک شخص لاپتہ

بیجنگ : جنوبی چین میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث پانچ افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا، متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں اور راشن کی تقسیم جاری ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے جنوبی علاقے طوفان ایوینیار کی ..مزید پڑھیں

ڈیرہ غازی خان ٗڈاکٹروں کی بے حسی، خاتون نے ہسپتال کے باہر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا

ڈیرہ غازی خان:ڈاکٹروں کی مبینہ بے حسی کے باعث خاتون نے ہسپتال کے باہر سڑک پر ہی بچے کو جنم دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں ڈاکٹروں کی مبینہ بے حسی کے باعث خاتون نے اسپتال ..مزید پڑھیں

ہم نے پانی کی قلت کے خاتمے کا تہیہ کر لیا ہے ٗ اب سپریم کورٹ ڈیمز بنانے سے متعلق آگے بڑھے گی ٗچیف جسٹس

کراچی:چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہم نے پانی کی قلت کے خاتمے کا تہیہ کر لیا ہے ٗ اب سپریم کورٹ ڈیمز بنانے سے متعلق آگے بڑھے گی اور کردار ادا کریگی۔ ہفتہ کو ..مزید پڑھیں

صدر ممنون حسین کی ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے چینگ ڈاؤ میں ملاقات

چینگ ڈاؤ : پاکستان اور ایران نے کہا ہے کہ دو طرفہ اقتصادی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور باہمی تجارت بڑھانے پر اتفاق کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان اور ایران دونوں کیلئے اہمیت ..مزید پڑھیں

نیب خیبر پختونخوا نے ضیاء اللہ جان باجوڑ ایجنسی کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا

پشاور:چےئرمین قومی احتسا ب بیورو جسٹس جاوید اقبال کے ویژن” احتساب سب کے لئے “کو عملی جامہ پہنانے کے لئے نیب خیبر پختونخوا کوشاں ہے۔ اسی سلسلے میں نیب خیبر پختونخوا نے ضیاء اللہ جان ولد نوروز خان سکنہ باجوڑ ..مزید پڑھیں