دبئی ٹیسٹ کا پہلا روز:پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنالیے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 207 رنز بنالیے۔ دبئی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں ..مزید پڑھیں

چینی قونصل خانے پر حملے کے پیچھے اسلم اچھو کا ہاتھ ہونے کا انکشاف

کراچی میں واقع چینی قونصل خانے پر حملے کے پیچھے کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے کمانڈر اسلم اچھو کا ہاتھ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلم اچھو چینی قونصل خانے پر حملے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم: چینی قونصلیٹ، اورکزئی حملے ملک میں بے امنی پھیلانے کی سازش ہیں

وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ اور اورکزئی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حملے ملک میں بے امنی پھیلانے کی سوچی سمجھی سازش ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کی فوری تحقیقات ..مزید پڑھیں

31دسمبر کے بعد اسمگل ہوکر پاکستان آنے والے موبائل فونز بلاک کردیئے جائیں گے

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان اور سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی ..مزید پڑھیں

آرمی چیف نے 11 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 انتہائی خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلایا گیا جنہیں ..مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس: ملک میں امن و امان اور سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں امن و امان اور سیاسی و معاشی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی ..مزید پڑھیں

کچھ عناصر ملک کو تصادم کی طرف لے جارہے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی میں  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ کچھ عناصر دانستہ اور غیر دانستہ طور پر ملک کو تصادم کی طرف لے جارہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ..مزید پڑھیں

لوئراورکزئی دھماکہ: 31 افراد جاں بحق اور 32 زخمی

لوئر اورکزئی کے علاقے کلایا بازار میں خود کش دھماکے میں 31 افراد جاں بحق اور 32 زخمی ہو گئے۔  سیکیورٹی ذرائع کے مطابق لوئر اورکزئی کے علاقے کلایا بازار میں مقامی مدرسے کے گیٹ کے سامنے زور دار دھماکا ..مزید پڑھیں

حکومت کا بیرون ممالک سے دوطرفہ قانونی معاونت کا بل فوری لانے کا فیصلہ

حکومت نے بیرون ممالک سے دوطرفہ قانونی معاونت کے معاہدوں کی جلد تکمیل کے لیے ‘میوچل لیگل اسسٹنس’ (باہمی قانونی معاونت) بل فوری طور پر لانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آسان، سہل اور جلد ..مزید پڑھیں

ویٹرنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی

سڈنی میں کھیلے جانے والے 50 سال سے زیادہ عمر کے کھلاڑیوں کے ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنا دوسرا میچ بھی جیت لیا۔ ویلز کی ٹیم اس میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے 43اوورز میں 7وکٹ پر 153رنز ..مزید پڑھیں