آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

علی زنجانی نومبر 12 پیر۔ برج حمل کسی دوست سے اختلاف بھی ہو سکتا ہے۔ خریداری کا رجحان رہے گا۔ کسی غلط فہمی کا ازالہ ہو سکے گا۔ اپنی اور اہل خانہ کی صحت کا خیال رکھئے گا۔سماجی سرگرمیوں میں ..مزید پڑھیں

سرور کو کنٹرول کریں، یہ آپ کے وزیرِ اعلیٰ کو بھی نہیں چلنے دیں گے‘۔ وفاقی وزیر

وفاقی وزیر طارق چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے گورنر پنجاب چوہدری سرور کی شکایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’سرور کو کنٹرول کریں، یہ آپ کے وزیرِ اعلیٰ کو بھی نہیں ..مزید پڑھیں

ریمنڈ ڈیوس کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کی پیشکش نہیں کی گئی تھی۔ وزیر خارجہ

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امریکا میں قید عافیہ صدیقی کی بقیہ سزا اگر یہاں پوری ہو تو ان کی فیملی کو سہولت مل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ سفارتی سطح پر عافیہ صدیقی کو ..مزید پڑھیں

چاہتے ہیں حکومت اپنی غلطیوں اور ناکامیوں کے بوجھ تلے آکر انجام کو پہنچے: احسن اقبال

کراچی: مسلم لیگ (ن) سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کے خلاف کسی تحریک کے موڈ میں نہیں اور چاہتے ہیں حکومت اپنی غلطیوں اور ناکامیوں کے بوجھ تلے آکر انجام کو پہنچے۔ کراچی میں میڈیا سے ..مزید پڑھیں