اولیاء اکرام کے کرامات: واقعہ رابعہ بصری

ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻭﺍﻗﻌﮧ ﮨﮯﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﮐﮯﯾﮩﺎﮞ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﻭﯾﺶ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺋﮯ۔ ﺍﺗﻔﺎﻕ ﺳﮯﻭﮦ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﺎ ﻭﻗﺖ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺭﺍﺑﻌﮧ ﺑﺼﺮﯼ ﻧﮯﺍﭘﻨﯽ ﺧﺎﺩﻣﮧ ﮐﻮ ﺍﻟﮓ ﺑﻼ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ۔ ﻣﮩﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻮﺍﺿﻊ ﮐﯿﻠﺌﮯﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﮐﮭﺎﻧﮯﮐﻮ ہےـ ﺧﺎﺩﻣﮧ ﻧﮯﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺻﺮﻑ ..مزید پڑھیں

آپ کا دن کیسا گزرے گا؟

آسٹرالوجر ، علی زنجانی جون 28 جمعرات برج حمل  جون28  جمعرات۔مالی حالات بہتر کرنے کے لئے آسان طریقوں پر عمل کرنا اُلٹا نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ ازدواجی زندگی خوشگوار گزرے گی۔ برج ثور  جون28    جمعرات۔مالی معاملات میں صلاح مشورہ ..مزید پڑھیں

ہم سب ایک ہیں

زونیرہ شبیر پنڈیگھیب ، اٹک مجھے دو لفظ بہت برے لگتے ہیں ایک “میں” اور دوسرا “تم” مجھے ایک لفظ بہت اچھا لگتا ہے اور وہ ہے “ہم” کیونکہ “میں اور تم” زندگی کو بے رونق بنا دیتے ہیں اور ..مزید پڑھیں

’سنجو” کو باکس آفس پر کامیابی کے لیے 230 کروڑ روپے کا چیلنج”

ممبئی: سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم’سنجو‘کو باکس آفس پر کامیاب ہونے کے لیے تقریباً 230 کروڑ کمانے ہوں گے۔ فلمی دنیا پر حکمرانی کرنے والے اداکار سنجے دت کی نجی زندگی کسی فلم سے کم نہیں ان کی ..مزید پڑھیں

پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقامی وسائل سے سیٹلائٹ تیار کرلیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاک ٹیس ون اے نامی سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلاء میں چھوڑا جائے گا۔ ترجمان ..مزید پڑھیں

انسٹاگرام پر گروپ چیٹ ویڈیو کالز کی سہولت آج سے دستیاب

اسکائپ، فیس بک اور دیگر ایپس کی طرح انسٹاگرام پر بھی اب گروپ ویڈیو چیٹ کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ میش ایبل کی رپورٹ کے مطابق انسٹاگرام نیا گروپ ویڈیو چیٹ فیچر آج سے متعارف کر رہا ..مزید پڑھیں