پی آئی سی جیسا واقعہ ہونا المناک اور بدقسمتی ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر وکلاء کے حملے کو افسوسناک قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کا سستے انصاف کی فراہمی سے متعلق ..مزید پڑھیں

چھاپوں کے باوجود پنجاب پولیس حسان نیازی کو ڈھونڈنے میں ناکام

لاہور: پولیس نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) پر حملے میں ملوث وکلاء کے خلاف دوسری ایف آئی آر میں وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کو بھی نامزد کر دیا ہے۔ گزشتہ روز پولیس ..مزید پڑھیں