پریشانی کا سبب

نعیم میرے کمرے میں داخل ہوا اور خاموشی سے کرسی پر بیٹھ گیا۔ میں نے اس کی طرف نظر اٹھا کر دیکھا اور اخبار کی آخری کاپی کے لیے جو مضمون لکھ رہا تھا اسکو جاری رکھنے ہی والا تھا ..مزید پڑھیں

پری

کشمیری گیٹ دہلی کے ایک فلیٹ میں انور کی ملاقات پرویز سے ہوئی۔ وہ قطعاً متاثر نہ ہوا۔ پرویز نہایت ہی بے جان چیز تھی۔ انور نے جب اس کی طرف دیکھا اور اس کو آداب عرض کہا تو اس ..مزید پڑھیں

پانچ دن

جموں توی کے راستے کشمیر جائیے تو کد کے آگے ایک چھوٹا سا پہاڑی گاؤں بٹوت آتا ہے۔ بڑی پر فضا جگہ ہے۔ یہاں دق کے مریضوں کے لیے ایک چھوٹا سا سینے ٹوریم ہے۔ یوں تو آج سے آٹھ ..مزید پڑھیں

بیمار

عجب بات ہے کہ جب بھی کسی لڑکی یا عورت نے مجھے خط لکھا بھائی سے مخاطب کیا اور بے ربط تحریر میں اس بات کا ضرور ذکر کیا کہ وہ شدید طور پر علیل ہے۔ میری تصانیف کی بہت ..مزید پڑھیں

بی زمانی بیگم

زمین شق ہو رہی ہے۔ آسمان کانپ رہا ہے۔ ہر طرف دھواں ہی دھواں ہے۔ آگ کے شعلوں میں دنیا ابل رہی ہے۔ زلزلے پر زلزلے آرہے ہیں۔ یہ کیا ہورہا ہے؟ ’’تمہیں معلوم نہیں؟‘‘ ’’نہیں تو۔ ‘‘ ’’لو سنو۔ ..مزید پڑھیں

بھنگن

’’پرے ہٹیے۔ ‘‘ ’’کیوں؟‘‘ ’’مجھے آپ سے بوآتی ہے۔ ‘‘ ’’ہر انسان کے جسم کی ایک خاص بو ہوتی ہے۔ آج بیس برسوں کے بعد تمہیں اس سے تنفر کیوں محسوس ہونے لگا؟‘‘ ’’بیس برس۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ ..مزید پڑھیں

بغیر اجازت

نعیم ٹہلتا ٹہلتا ایک باغ کے اندر چلا گیا۔ اس کو وہاں کی فضا بہت پسند آئی۔ گھاس کے ایک تختے پر لیٹ کر اس نے خود کلامی شروع کر دی۔ کیسی پُر فضا جگہ ہے۔ حیرت ہے کہ آج ..مزید پڑھیں

بسم اللہ

فلم بنانے کے سلسلے میں ظہیر سے سعید کی ملاقات ہوئی۔ سعید بہت متاثر ہوا۔ بمبئی میں اس نے ظہیر کو سنٹرل اسٹوڈیوز میں ایک دو مرتبہ دیکھا تھا اور شاید چند باتیں بھی کی تھیں مگر مفصل ملاقات پہلی ..مزید پڑھیں

بس اسٹینڈ

وہ بس اسٹینڈ کے پاس کھڑی اے روٹ والی بس کا انتظار کر رہی تھی‘ اس کے پاس کئی مرد کھڑے تھے، ان میں ایک اسے بہت بُری طرح گھور رہا تھا۔ اس کو ایسا محسوس ہوا کہ یہ شخص ..مزید پڑھیں