اسلام آباد میں چینی ثقافت کی نمائش

سلام آباد میں چینی ثقافتی مرکز کی زیر اہتمام ثقافتی نمائش انعقاد کیا گیا۔ جس میں چین سے آئے ہوئے فنکاروں نے اپنے فن پاروں کی نمائش کی اور فنکاروں نے حاضرین کے سامنے اپنی ثقافت کا مظاہرہ کیا۔