مائیکل کوہن نے بھری عدالت میں ڈونلڈ ٹرمپ کا بھانڈاپھوڑدیا

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق وکیل مائیکل کوہن نے کہا ہے کہ انہوں نے ٹرمپ کے کہنے پر فحش فلموں کی اداکارہ کورقم دی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سنگین مشکلات میں گھر ..مزید پڑھیں

امریکی شہر سیاٹل کے سی ٹیک ائیرپورٹ سے بغیر اجازت اڑایا جانے والا کمرشل طیارہ گر کر تباہ

سیاٹل: امریکی شہر سیاٹل کے سی ٹیک ائیرپورٹ سے بغیر اجازت اڑایا جانے والا کمرشل طیارہ کیٹرون آئی لینڈمیں گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق طیارے کی چوری کی رپورٹ رات ساڑھے 8 بجے کے قریب ملی ..مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے والدین کو چین مائیگریشن کے تحت امریکی شہریت مل گئی

واشنگٹن: تارکین وطن کے مخالف صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے والدین کو چین مائیگریشن کے تحت امریکی شہریت مل گئی۔ چینی اخبار کے مطابق خاتون اول ملانیا ٹرمپ کے والدین وکٹر اور امالیجہ نے نیویارک میں ہونے ..مزید پڑھیں

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے صحافیوں کے خلاف بیان پر اقوام متحدہ کی تنقید

نیویارک :اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عہدیداروں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے میڈیا مخالف بیان کی سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صحافیوں کے خلاف پر تشدد کارروائیوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ اقوام ..مزید پڑھیں

ایرانی صدر سے ملاقات کا خواہشمند ہوں ،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی رہنما کیساتھ کسی پیشگی شرائط کے بغیر تنازعات کے حل پر بات کرنے کیلئے آمادگی ظاہر کردی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر نے واضح ..مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے امریکی فوجیوں کی جسمانی باقیات واپس کر دیں

پیانگ یانگ :شمالی کوریا نے کوریائی جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے امریکی فوجیوں کی جسمانی باقیات پچپن تابوتوں میں رکھ کر جمعہ ستائیس جولائی کو امریکا کو واپس کر دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان جسمانی باقیات کو ..مزید پڑھیں

میلانیا ٹرمپ کا ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ

واشنگٹن: میلانیا ٹرمپ نے ریاست ٹینیسی میں چلڈرن ہسپتال کا دورہ کیا اور بیمار بچوں کی تیمارداری کی۔ہسپتال کےدورے پرمیلانیا ٹرمپ بچوں سے گھل مل گئیں، انہیں پیار کرتے ہوئے گلے لگایا اوران کے کھلونوں سے متعلق دلچسپ سوال کرتی ..مزید پڑھیں