پڑھئیےاوورسیز پاکستانی کس طرح اپنا ووٹ ڈال سکتےہیں

اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق مل گیا، الیکشن کمیشن نے نادرا کے اشتراک اوورسیزپاکستان کے ووٹ ووٹر لسٹوں میں درج کرلیے۔ سپریم کورٹ میں اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کے حق سے متعلق سماعت کے دوران سپریم ..مزید پڑھیں

میرعبدالقدوس بزنجو 39ووٹ لے کر بلوچستان اسمبلی کے اسپیکرمنتخب

کوئٹہ: سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو بلوچستان اسمبلی کے 15 ویں اسپیکر منتخب ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں 59 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیے جب کہ مسلم لیگ ن کے نواب ثناءاللہ زہری ووٹ ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مشترکہ امیدوارچودھری پرویز الہٰی 201ووٹ لے کر اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب

لاہور: پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کے مشترکہ امیدوار چودھری پرویز الہٰی اسپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہو گئے۔ مجموعی طور پر 349 ووٹ کاسٹ کئے گئے، چودھری پرویز الہٰی نے 201 ووٹ جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوار ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

لاہور: پنجاب اسمبلی کے نو منتخب ارکان آج نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے اس مقصد کے لیے ایوان کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی کےعہدے کے لیے ..مزید پڑھیں

الیکشن میں دھاندلی کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے، حمزہ شہباز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے دھاندلی کیخلاف ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ ایوان کے اندر اور باہر احتجاج کریں گے، حلف لیکر اپنی آئینی ذمہ داریاں پوری کریں گے، نواز شریف کی ..مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس، نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا

اجلاس کے اختتام سے پہلے اسپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے الیکشن کا اعلان کیا جائے گا۔ لاہور: پنجاب اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ پنجاب اسمبلی کا پہلا اجلاس اسپیکر رانا محمد اقبال کی زیر صدارت اجلاس ہوا ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے نومنتخب اراکین کی حلف برادری تقریب،325 ارکان اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے 325 ارکان نے حلف اٹھا لیا، اسپیکرقومی اسمبلی ایاز صادق نومنتخب اراکین اسمبلی سے حلف لیا۔ اسپیکر ایاز صادق قومی اسمبلی پہنچے تو قومی ترانا بجایا گیا جس پر تمام اراکین نے احترام سے کھڑے ..مزید پڑھیں