الیکشن کمیشن نے ایک سے زائد نشستیں رکھنے والے ارکان سے استعفے طلب کر لیے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کی حمتی پوزیشن کی فہرست آج جاری کرے گا، ایک سے زائد نشستیں رکھنے والے ارکان سے استعفے بھی طلب کرلیے۔ الیکشن کمیشن نے ایک سے زائد نشستوں پر جیتنے والے امیدواروں سے کہا ..مزید پڑھیں

ووٹ کی رازداری سے متعلق کیس،الیکشن کمیشن نے عمران خان کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی معافی قبول کرتے ہوئے ان کے خلاف نوٹس واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق 25 جولائی کو ..مزید پڑھیں

شہباز شریف نے صوبائی اور حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کی نشستیں چھوڑنے کیلئے درخواست جمع کروا دی

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے صوبائی اسمبلی کی نشستیں اور انکے صاحبزادے حمزہ شہباز نے قومی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست جمع کروا دی ۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے پنجاب میں مقامی حکومتوں کی بلواسطہ (ان ڈائریکٹ) خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کیلئے شیڈول جاری کر دیا ہے ،ریٹرننگ افسران 15 اگست کو پبلک نوٹس جاری کرینگے جس کے بعد پولنگ 14ستمبر کو ..مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے محمودخان کووزیراعلی خیبرپختونخوا نامزد کردیا

پشاور:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے محمود خان کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کر دیا۔ محمود خان کا تعلق سوات سے ہے اور وہ سابق حکومت میں صوبائی وزیر کھیل بھی رہ چکے ہیں۔ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ..مزید پڑھیں

سعدرفیق کے حلقے این اے 131میں تین بارووٹوں کی گنتی ہو چکی ہے،فواد چودھری

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے کہا ہے کہ سعد رفیق کے حلقے میں تین بار گنتی ہوچکی ہے ، دوبارہ گنتی میں نہیں جیت رہے تو کیسے جتائیں؟، سعد رفیق صبر کریں نتائج کا حتمی ..مزید پڑھیں

انتخابات میں تاریخ کی بدترین دھاندلی ہوئی،یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی نے ایک بار پھرچیف الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم سب کو پارلیمان میں حلف لینے پر آمادہ کریں گے، عمران خان کو موقع دے رہے ہیں کہ ..مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا 3 حلقوں سے کامیابی کا مشروط نو ٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چیئر مین پی ٹی آئی عمران کے کا قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے کامیابی کا مشروط نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ..مزید پڑھیں

این اے 131لاہورمیں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج کی جائے گی،ذرائع

لاہور: پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنماخواجہ سعد رفیق کی درخواست پر این اے 131 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی آج کی جائے گی۔ ۔   لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ووٹوں کی گنتی  ریٹرنگ آفیسر محمد اختر بھنگو ..مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ کا این اے 131 سے عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 کے ووٹو ں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیتے ہوئے الیکشن کمیشن کو کامیاب امیدوار تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کرنے سے ..مزید پڑھیں