عمران خان مخلص ہیں تو اپنے حلقے کی گنتی کیوں نہیں ہونے دے رہے،سعد رفیق

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف تمام جماعتیں متحد ہیں اور حلقے کھولنے کا مطالبہ کر رہی ہیں ، ایم کیو ایم دھاندلی کا رونا ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا کردار مجرمانہ ہے ،مولانا بخش چانڈیو

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کردار مجرمانہ ہے،دھاندلی کی تحقیقات سینیٹ کی فل ہاؤس کمیٹی سے کروائی جائے، الیکشن کمیشن نے خفیہ (ق) لیگ کو جتوانے ..مزید پڑھیں

پرویز خٹک کے حلقے میں دوبارہ گنتی کے لیے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

پشاور: سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے حلقے میں دوبارہ گنتی کیلئے اے این پی کے پرویز احمد نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ پشاورہائیکورٹ میں پی کے 61 سے اے این پی کے امیدوار پرویز احمد کی جانب سے ..مزید پڑھیں

عام انتخابات میں 16 لاکھ 78 ہزار ووٹ مسترد ہوئے رپورٹ سامنے آگئ

فری اینڈ فئیر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے عام انتخابات میں مسترد ووٹوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ فافن رپورٹ کے مطابق عام انتخابات 2018 میں 16 لاکھ 78 ہزار سے زائد ووٹ مسترد ہوئے جو قومی و صوبائی اسمبلی کے ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی ہمارے ساتھ ہے پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے ،رانا ثناء اللہ

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ خاں نے دعویٰ کیاہے کہ 13 نو منتخب آزاد ارکان صوبائی اسمبلی ہمارے ساتھ ہیں اور پنجاب میں حکومت ہم ہی بنائیں گے۔ عام انتخابات کے بعد ملک کے ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے پاس آزاد ایم این ایز کی تعداد 8ہو گئی ،فواد چوہدری

اسلام آباد/لاہور : تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کے پاس آزاد ایم این ایز کی تعداد 8تک پہنچ گئی ہے۔ عام انتخابات میں اکثریت ملنے کے بعد تحریک انصاف کی وفاق میں ..مزید پڑھیں

قانون کے مطابق دوبارہ گنتی کی اجازت دی گئی تو سب کھل کر سامنے آ جائے گا،بختاور بھٹو زر داری

اسلام آباد :پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماسابق صدر آصف علی زر داری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری نے کہاہے کہ اگر سر عام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے تو تحریک انصاف مزید کئی نشستیں کھو بیٹھے گی۔ سوشل میڈیا ..مزید پڑھیں

حکومت سازی کے فارمولے پرغور کیلئے پی ٹی آئی کا اجلاس 3 بجے ہوگا

اسلام آباد:عمران خان کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس آج سہ پہر 3 بجے بنی گالہ میں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین سمیت دیگر ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کے لیے ان کا اپنا گھر موجود ہے،سپیکر ہاؤس میں رہائش نہیں کر سکتے، خورشد شاہ

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے کے بعد سپیکر ہاؤس میں رہائش اختیار نہیں کرسکتے، سپیکر ہاؤس پارلیمنٹ کی پراپرٹی ہے اور اس میں سپیکر قومی اسمبلی کے علاوہ ..مزید پڑھیں

اے پی سی کا وزارت اعظمیٰ کےلیےمسلم نواز سے امیدوار لانے کا فیصلہ

اسلام آباد: ہم خیال جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار مسلم لیگ نواز، اسپیکر کے لیے پیپلز پارٹی اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے متحدہ مجلس عمل سے لانے کا اعلان کردیا گیا۔ اجلاس کے بعد ..مزید پڑھیں