چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان نے بنی گالہ آنے والے رہنماؤں کو موبائل فون لانے پر پابندی عائد کردی

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن میں فتح کے بعد مزید محتاط ہوگئے ہیں اور انہوں نے بنی گالا آنے والے رہنماؤں پر موبائل فون اندر لانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ نجی ٹی وی ..مزید پڑھیں

عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں،عمران خان

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا میں خود محافظ ہوں،نہ خود پروٹوکول لوں گا اور نہ لینے دوں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان وزیراعظم ہاؤس ..مزید پڑھیں

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس جاری ہے

اسلام آباد: اپوزیشن جماعتوں کے مابین رابطوں میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ اسمبلیوں میں حکمت عملی فائنل کرنے کیلئے اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس جاری ہے۔ اسلام آباد میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی رہائشگاہ ..مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال انتہائی خراب ہے،اسد عمر

لاہور:متوقع وفاقی وزیرخزانہ ا سدعمرنے کہاہے کہ تحریک انصاف نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ایک جامع منصوبہ تیار کیاہے،ملک کے معاشی مسائل کے حل کیلئے ایک اکنامک کونسل اورایک بزنس ایڈوائزری کونسل قائم کی جائے گی ..مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرینگے،شہباز شریف

لاہور : مسلم لیگ )(ن) کے صدر محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں حلف اٹھانے کے بعد انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کریں گے، ملک کو ایٹمی طاقت بنانے اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کا کریڈٹ نوازشریف سے ..مزید پڑھیں

کوہاٹ پی کے 80 بابری بانڈہ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری

کوہاٹ: خیبرپختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 80 بابری بانڈہ، کوہاٹ میں خواتین پولنگ اسٹیشن پر دوبارہ ووٹنگ جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 6 بجے تک جاری رہے گی۔ واضح رہے ..مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہی وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے، بابر اعوان

اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر بابر اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ہی وزیر اعظم کا حلف اٹھائیں گے، عدالتی تاریخ میں ایسی کوئی مثال نہیں ملتی کہ کوئی کہے کہ ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی سیاست کا دارومدار ایم کیو ایم پر ہے،خورشید شاہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے رہنماء و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ابھی اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہے، اس کی سیاست کا سارا دارومدار ایم کیو ایم پر ہے ..مزید پڑھیں

این اے 131کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے لئے ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور:مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے حلقہ این اے 131کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ، عدالت نے کامیاب امیدوار عمران خان ،الیکشن کمیشن سمیت حلقہ این اے 131کے ریٹرننگ ..مزید پڑھیں