بندوق کی گولیاں آزادی کے متوالوں کے عز م کو دبا نہیں سکتیں، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق کی گولیاں آزادی کے غیر مسلح بہادر مجاہدین کو کبھی کچل نہیں سکتیں۔ ترجمان پاک ..مزید پڑھیں

افغان جنگ میں سب سے زیادہ متاثر پاکستان ہوا ہے، شاہ محمود قریشی

کابل: خطے کی مجموعی صورتحال پر پاکستان، افغانستان اورچین کے وزرائے خارجہ کی سہ فریقی کانفرنس کا آغاز ہوگیا ہے، کانفرنس کا افتتاح افغان وزیرِخارجہ صلاح الدین نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شہر کابل میں پاکستان، چین اورافغانستان ..مزید پڑھیں

صحت کی سہولیات کے لیے فنڈز فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، چیف جسٹس

راولپنڈی: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ طبی سہولتوں کی مخدوش صورتحال ریاست کی ناکامی ہے۔ راولپنڈی میں ادارہ امراض قلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ..مزید پڑھیں

‘پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے‘ لیکن ڈیم فنڈ کے لیے میں 10 ارب روپے جمع نہ کر سکا’

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بچوں کے جگر کی پیوند کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ’ میں ڈیم فنڈ کے ..مزید پڑھیں

خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: حکومت نے تحریک لبیک کی تمام قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے سربراہ خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی ..مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

لاہور: کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کے لیے بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے جہاں پنجاب ..مزید پڑھیں