وزیراعظم عمران خان نےڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا بھرپور جواب دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید کا بھرپور جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں امریکی صدر کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا نواز شریف کے خلاف ٹرائل 3 ہفتے میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے نواز شریف کے خلاف ریفرنسز مکمل کرنے کے لیے مدت میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے 3 ہفتے میں ٹرائل مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر ..مزید پڑھیں

آرمی چیف:کراچی میں سیکیورٹی صورتحال کو مزید بہتر بنائیں گے

پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی رینجرز نے سربراہ پاک فوج کو صوبے بھر کی سیکیورٹی صورتحال ..مزید پڑھیں

جو یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ جو لیڈر حالات کے مطابق یوٹرن نہ لے وہ لیڈر ہی نہیں کیونکہ ہٹلر اور نپولین نے یوٹرن نہ لے کر بڑی شکست کھائی۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ..مزید پڑھیں

طاہر داوڑ قتل:افغان رویے سے لگتا ہے معاملہ صرف دہشت گرد تنظیم کا نہیں،پاک فوج

پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستانی پولیس افسر طاہر داوڑ کا اسلام آباد سے اغوا، افغانستان منتقلی، وہاں قتل اور پھر افغان حکام کا رویہ کئی سوالات کو جنم دیتا ہے جو کہ ظاہر کرتے ہیں کہ یہ معاملہ ..مزید پڑھیں

ڈی جی نیب کی میڈیا گفتگو کا ریکارڈ چئیرمین نیب نے طلب کر لیا

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے ڈی جی نیب لاہور کی میڈیا سے گفتگو کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم نے گزشتہ روز  اپنے اک انٹرویو شریف خاندان کے خلاف نیب کیسز پر بات کی ..مزید پڑھیں

آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی کی خبریں درست نہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کی بیرون ملک روانگی سے متعلق خبر میں کوئی صداقت نہیں، وہ پاکستان میں ہی موجود ہیں۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں گزشتہ روز آسیہ بی بی ..مزید پڑھیں

صرف ایک بینک کا ڈیٹا چوری ہوا، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک نے صرف ایک بینک کے علاوہ دیگر بینکوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی رپورٹس مسترد کردی۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صرف ایک بینک کا ڈیٹا چوری ہونے کے شواہد ملے ہیں اور ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا وفد آج پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 2 ہفتوں کے دورے پر آج اسلام آباد پہنچے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں آج آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ مذاکرات شروع ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے دھرنوں میں ہونے والی توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے توہین رسالت کے کیس میں مسیحی خاتون آسیہ بی بی کی بریت کے فیصلے کے رد عمل میں توڑ پھوڑ کا نوٹس لے لیا۔ چیف جسٹس نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے ..مزید پڑھیں