اکوڑہ خٹک میں مولانا سمیع الحق کو سپرد خاک کر دیا گیا

جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ نوشہرہ کے علاقے اکوڑہ خٹک کے خوشحال خان ڈگری کالج میں ادا کر دی گئی جس کے بعد انہیں دارلعلوم حقانیہ میں سپردخاک کر دیا گیا۔ مولانا سمیع الحق ..مزید پڑھیں

عمران خان کا بیان جارحانہ ہے وزیراعظم کو ایوان میں آنا چاہیے تھا ، سعد رفیق

اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں نے آسیہ بی بی کیس کے فیصلے کے بعد تنقید اور مذہبی جماعتوں کے احتجاج کے تناظر میں وزیراعظم عمران خان کے قوم سے خطاب کو ‘پر تشدد’ اور ‘جارحانہ’ قرار دیتے ہوئے ایوان میں آکر ..مزید پڑھیں

‘حکومت کو کسی انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور نہ کریں’ وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے قوم سے کیے جانے والے اپنے چوتھے خطاب آسیہ بی بی کیس سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ ججز نے اآئین کے مطابق فیصلہ دیا۔ اپنے مختصر ترین خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

سعودی عرب،منصف یا قاتل۔۔۔۔؟ جمال خاشقجی کی منگیترنے آخرکیا کہہ دیا

سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے سعودی عرب کو قتل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے  مطالبہ کیا سعودی عرب بتائے کس کے کہنے پر جمال کو قتل کیا گیا۔ استنبول : تٖفصیلات کے مطابق سعودی صحافی کی منگیتر نے ..مزید پڑھیں

اگر وزیراعظم آئی جی کو بھی معطل نہیں کرسکتا تو الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ آئی جی وزیراعلیٰ اور وزیراعظم کو جواب دہ ہے اور اگر وزیراعظم آئی جی کو معطل نہیں کرسکتا تو پھر الیکشن کا کوئی فائدہ نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کے حکومتی احکامات معطل کردیے

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے احکامات پر آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کو معطل کردیا چیف جسٹس نے ریمارکس میں کہا وزیراعظم کوبتادیں آئی جی کے تبادلے کاحکم معطل کرنےجارہےہیں، کیا یہ ہے نیا پاکستان ۔ ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔

لاہور: آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو احتساب عدالت پہنچا دیا گیا۔ واضح رہے کہ نیب لاہور نے 5 اکتوبر کو سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو صاف پانی ..مزید پڑھیں

پہلی مرتبہ ملک ترقی کی طرف جاتا دیکھ رہا ہے: چیف جسٹس سپریم کورٹ

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا ہےکہ پہلی دفعہ محسوس ہو رہا ہے کہ ملک ترقی کی طرف ٹیک آف کررہا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار داتا دربار میں چادرپوشی کے لیے شریک ..مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کی نواز شریف کے ساتھ جاتی امرا میں ملاقات

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملکی سیاست کے تین بڑے اس وقت لاہور میں موجود ہیں جن میں آصف زرداری، نواز شریف ..مزید پڑھیں

وزیرخارجہ نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان میں آمد کی خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا.

اسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیلی طیارے کی پاکستان آمد کے حوالے سے خبر کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جس ..مزید پڑھیں