مودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے لئے پورے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا ہے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے پاکستان کے پاس قابل بھروسہ اطلاعات ہیں کہ بھارت تیاری ..مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی میں نام کی تبدیلی پر اختلافات

اسلام آباد: بے نظیر بھٹو انکم سپورٹ پروگرام کا نام بدلنے کے معاملے پر نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے اور اس حوالے سے پیپلز پارٹی کی جانب سے شدید احتجاج سامنے آیا ہے۔ گزشتہ روز گھوٹکی میں وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

بھارت نے کرتار پور راہداری پر 2 اپریل کو مذاکرات سے انکار کردیا

اسلام آباد: بھارت نے کرتارپور راہداری پر 2 اپریل کو طے شدہ میٹنگ اچانک مؤخر کردی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے ٹوئٹر کے ذریعے بھارت کی جانب سے میٹنگ مؤخر کیے جانے کی تصدیق کی۔ ڈاکٹر فیصل نے ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا سشما سوراج کو پاکستانی معاملات میں دخل اندازی پر کرارا جواب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اندرونی معاملات میں مداخلت کرنے پر بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کو بھرپور جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ مودی کا بھارت نہیں جہاں اقلیتوں سے ناروا سلوک کیا جاتا ہے، یہ ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل 4 کے کامیاب انعقاد پر وزیراعظم کی منتظمین کو مبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد پر منتظمین کو مبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن کے کلی طور پر پاکستان میں ..مزید پڑھیں

پی ایس ایل فائنل: کوئٹہ کا ٹاس جیت کر پشاور زلمی کو بیٹنگ کی دعوت

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پشاور زلمی کے خلاف پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ..مزید پڑھیں