میری دعوت پر بھارت کا جواب منفی اور تکبر بھرا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کےمنفی جواب پر مایوسی ہوئی، میری دعوت پر بھارت کاجواب منفی اورتکبر بھرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ کی ملاقات ..مزید پڑھیں

بھارت کے اندرونی حالات نے قیادت کو ملاقات کی اجازت نہیں دی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کے پیچھے ہٹنے پر افسوس ہوا، دونوں ممالک کے تصفیہ طلب مسائل کا حل بات چیت میں ہے بات چیت سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ ..مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر حکام رات 3 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ سے واشنگٹن کے لیے ..مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی اور سشما سوراج کی ملاقات پر بھارت رضامند

نئی دلی: بھارت نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران وزرائے خارجہ ملاقات کی تجویز قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ترجمان بھارتی وزارت خارجہ رویش کمار نے بریفنگ میں بتایا وزیراعظم عمران خان کی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا بھارتی ہم منصب کوخط: مذاکرات جلد شروع کرنے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے پرزور دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) محمد صفدر کی سزا معطلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مکمل ہونے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔ ..مزید پڑھیں

پاکستانیوں کی بیرون ملک 2700 جائیدادوں کا سراغ مل گیا، ایف آئی اے

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن نے سپریم کورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی 2700 جائیدادوں کا سراغ لگا لیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین ..مزید پڑھیں