رانا ثنا اللہ کی ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے لیگی رہنماء رانا ثناء اللہ کی درخواست ضمانت کا 9 صحفات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری مشتاق احمد نے رانا ثنا اللہ کی درخواست ضمانت منظوری سے متعلق تحریری ..مزید پڑھیں

منشیات سمگلنگ کیس میں رانا ثنا اللہ کی ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں گرفتار پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرقانون پنجاب رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثناء اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 10، 10 ..مزید پڑھیں

منشیات برآمدگی کیس میں رانا ثنااللہ کی ضمانت منظور

لاہور: ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگ کے رہنما راںا ثنااللہ کی ضمانت منظورکرلی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں (ن) لیگ کے رہنما راںا ثنااللہ کی ضمانت منظورکرلی ہے۔ عدالت نے دس دس لاکھ روپے ..مزید پڑھیں

نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس: احسن اقبال کو آج احتساب عدالت پیش کیا جائیگا

راولپنڈی: احسن اقبال کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا، گزشتہ روز نارووال سپورٹس سٹی کمپلیکس کیس میں نیب راولپنڈی نے لیگی رہنما کو گرفتار کیا تھا۔ ذرائع کے کے مطابق نیب احسن اقبال کا 14 روزہ جسمانی ..مزید پڑھیں

پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں شرکت سے روکنے کا بیان بے بنیاد ہے، سعودی عرب

اسلام آباد: سعودی عرب نے کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کو شرکت سے روکنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایسے ..مزید پڑھیں

خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کی سزائے موت کا تفصیلی فیصلہ جاری

خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی سزائے موت کا 169 صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد میں جسٹس وقار احمد سیٹھ کی سربراہی میں جسٹس شاہد فضل کریم اور جسٹس نذر محمد پر مشتمل تین رکنی خصوصی عدالت ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس اور صحافیوں کی ملاقات پر سپریم کورٹ کی جانب سے وضاحت جاری

سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے سے متعلق چیف جسٹس سے منسوب خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بعض ٹی وی ..مزید پڑھیں