وزیراعظم عمران خان نے آئی پی ایل میچز دکھانے پر پابندی عائد کردی

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، 4 گھنٹے جاری رہنے والے اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈا زیرغور آیا، اجلاس میں کابینہ نے پاکستان میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے ..مزید پڑھیں

قائدِ اعظم ٹرافی، نیشنل ون ڈے کپ اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں 6 ٹیمیں مدِ مقابل ہوں گی

قائدِ اعظم ٹرافی نئے سسٹم کے تحت پاکستان کا فرسٹ کلاس سیزن 15 ستمبر سے 15 اپریل تک کھیلا جائے گا، جس کا آغاز ون ڈے کپ سے ہو گا لاہور: وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان کی ڈومیسٹک ..مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا دوسرے ون ڈے میں آج پھر مدمقابل ہونگے

شارجہ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائےگا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ آسٹریلیا کو سیریز میں ایک ..مزید پڑھیں

شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شاندار کارکردگی کا سہرا کسے دیا؟

دبئی: شاہین شاہ آفریدی کی نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار کارکردگی وقار یونس کے مشوروں کی مرہون منت نکلی۔ شاہین شاہ آفریدی کے قریبی ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر جب بھی موقع ملے وقاریونس سے رہنمائی لیتے ہیں اور ان ..مزید پڑھیں

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ابوظہبی : پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا، دونوں ٹیمیں جیت کے لیے پُرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ابوظہبی ..مزید پڑھیں

پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

ابو ظہبی: دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹیسٹ سیریز کا دوسرا میچ ابو ظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے ..مزید پڑھیں

انڈر 19 ایشیاء کپ: سری لنکا نے ہانگ کانگ اور بھارت نے یو اے ای کو ہرا د یا

چٹاگانگ: ایشین کرکٹ کونسل انڈر 19 ایشیاء کپ کے دوسرے روز سری لنکا نے ہانگ کانگ اور بھارت نے متحدہ عرب امارات کو شکست دے دی۔ بنگلہ دیش میں جاری ایونٹ میں اتوار کو کھیلے گئے گروپ بی کے میچ ..مزید پڑھیں