بابراعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

دبئی : پاکستانی بیٹسمین بابراعظم نے 45 ویں اننگز میں دوہزار رنز کا سنگ میل عبور کرلیا، لیجنڈ بیٹسمین ظہیرعباس کے بعد بابراعظم پینتالیسویں اننگز میں دوہزار رنز بنانے والے دوسرے پاکستانی بیٹسمین ہیں۔ گرین ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلےباز ..مزید پڑھیں

ایشیاء کپ: ہانگ کانگ کا پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 117 رنز کا ہدف

دبئی: ایشیا کپ ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ پاکستان کے خلاف ہانگ کانگ کی پوری ٹیم 116 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہانگ کانگ کے کپتان انوشمان رتھ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ..مزید پڑھیں

ایشیا کپ: پاکستان اپنا افتتاحی میچ ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا

دبئی: پاکستان ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں آج اپنا پہلا میچ ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا۔ گرین شرٹس کے ..مزید پڑھیں

دبئی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی

دبئی: ایشیاء کپ ٹورنامنٹ کی تقریب رونمائی دبئی میں ہوئی جس میں ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں کے کپتان شریک تھے۔ دبئی میں ایشیاء کپ کرکٹ ٹونامنٹ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی منعقد کی گئی جس میں دفاعی چیمپئن بھارت ..مزید پڑھیں