ورلڈکپ کے دوران ٹیم کو جلد کمروں میں لانے کیلئے کرفیو لگانے کا فیصلہ

دبئی میں آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے دوران بیٹسمین عمر اکمل کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزی کا سنگین واقعہ رونما ہوا جسے سامنے رکھتے ہوئے پاکستان ٹیم انتظامیہ نے انگلینڈ کی سیریز اور ورلڈکپ کے دوران کھلاڑیوں ..مزید پڑھیں

ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان!

کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو نے ورلڈکپ 2019 سے قبل آل ٹائم ورلڈکپ ٹیم کا اعلان کیا ہے جس میں پاکستان کے سابق کپتان عمران خان اور فاسٹ بولر وسیم اکرم بھی شامل ہیں۔ کرک انفو کے 22 اسٹاف ..مزید پڑھیں

دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے دوران کھلاڑی بہتر پرفارم کریں گے، مکی آرتھر

لاہور: دورہ انگلینڈ اور ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر ٹیم کی بہتر پرفارمنس کے لیے پراعتماد ہیں۔ کپتان سرفراز اور کوچ مکی آرتھر نے مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ..مزید پڑھیں

شاداب خان کے بلڈ ٹیسٹ میں وائرس کی نشاندہی!

لاہور : پاکستان کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ روانگی سے قبل شاداب خان کی عدم دستیابی کی صورت میں بڑا دھچکا لگا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ..مزید پڑھیں

سکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لینگ کا انتقال!

دماغ کے کینسر کے عارضے میں مبتلا اسکاٹ لینڈ کے انٹرنیشنل کرکٹر کون ڈی لینگ انتقال کر گئے۔ پروفیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن نے اسکاٹش کرکٹر کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ کون ڈی لینگ کو برین ٹیومر تھا۔ ..مزید پڑھیں

عماد وسیم کو ان فٹ ہونے کے باوجود عالمی کپ میں انٹری مل گئی

مکی آرتھر کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں شمولیت کیلئے بار بار فٹنس کا ڈھنڈورا پیٹا جاتا ہے لیکن عماد وسیم کو ان فٹ ہونے کے باوجود ورلڈ کپ کا ٹکٹ مل گیا۔ دوسری کوشش میں ..مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے ورلڈ کپ کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا

جنوبی افریقا نے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے لیے اپنی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا۔ آئندہ ماہ برطانیہ میں کھیلے جان ےوالے عالمی کپ میں جنوبی افریقاکی قیات فاف ڈوپلیسی کریں جب کہ ہاشم آملہ کو بھی ٹیم ..مزید پڑھیں

چیئرمین پی سی بی کے فیصلوں کے خلاف آواز اٹھانے والے نعمان بٹ کو معطل کر دیا گیا

لاہور: چیئرمین پی سی بی کے فیصلوں کے خلاف آواز اٹھانے والے گورننگ بورڈ کے رکن نعمان بٹ کو معطل کر دیا گیا۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نعمان بٹ کے خلاف مس کنڈکٹ کی درخواست ایک ..مزید پڑھیں