خوشبو دار تیل

’آپ کا مزاج اب کیسا ہے؟‘‘ ’’یہ تم کیوں پوچھ رہی ہو۔ اچھا بھلا ہوں۔ مجھے کیا تکلیف تھی۔ ‘‘ ’’تکلیف تو آپ کو کبھی نہیں ہوئی۔ ایک فقط میں ہوں جس کے ساتھ کوئی نہ کوئی تکلیف یا عارضہ ..مزید پڑھیں