بالی وڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان نے سنجے دت کو گلے لگا کر گلے شکوے بھلادیئے۔

سلمان خان اور سنجے دت کی دوستی بالی وڈ میں کافی مشہور ہے اور سنجو بابا انہیں اپنا چھوٹا بھائی کہتے ہیں لیکن رواں سال جیل سے اپنی سزا پوری کرکے رہائی کے بعد سے ہی سلو میاں اور سنجے ..مزید پڑھیں

امریکی ریاست ٹیکساس میں طوفان کی تباہ کاریاں!!!!

ٹیکساس میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی اور نشیبی علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ٹیکساس کے گورنرنے ریسکیو اور تعمیر نو آپریشن کیلئے 1800 فوجی اہلکاروں کو متاثرہ علاقوں کی جانب روانہ کر دیا ہیوسٹن(این ..مزید پڑھیں

بھارتی مذہبی رہنما گرو گرمیت کو آج سزا سنائی جائے گی،ہریانہ اور پنجاب میں سیکیورٹی انتہائی سخت

چندی گڑھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنسی زیادتی کیس میں مجرم قرار دیے گئے بھارتی مذہبی رہنما گرو گرمیت سنگھ کو آج (پیر کو) سزا سنائی جائے گی۔ ہنگاموں کے خدشے کے پیش نظر بھارتی ریاستوں ہریانہ اور پنجاب میں ..مزید پڑھیں

سوامی، انگِنت اجتماعی زیادتیاں کرنے والا،عورت کے ہاتھوں بچ کر زندہ ہسپتال پہنچ گیا.

23 سالہ طا لب علم، مبینہ طور پرسالوں سے سوامی کے ہاتھوں جنسی زیادتیوں کا شکار تھی. بچی نے آخر کار بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوے اس حیوان کو ایسا مارا کہ ہسپتال تو پہنچ کیا مگر زندہ، اور زندہ ..مزید پڑھیں

نوازشریف کے بچوں اور داماد نے بھی پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بیٹے حسین نواز اور حسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ چیلنج کردیا۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسین نواز اورحسن نواز نے پاناما کیس کا فیصلہ سپریم ..مزید پڑھیں