سعودی عرب ،سلامتی کو نقصان پہنچانے کے الزام میں17افرادگرفتار

ریاض:سعودی عرب میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اصلاحاتی عمل میں تسلسل پایا جاتا ہے۔ تاہم سعودی حکومت نے انسانی حقوق کے 17کارکنوں کو حراست میں بھی لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں مہینے کے دوران حکومت ..مزید پڑھیں

شام میں کسی بھی نئی کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا،امریکا

واشنگٹن:امریکا نے روس پر زور دیا ہے کہ وہ شام میں اپنے اتحادی بشارالاسد کو جنوب مغربی شام میں کشیدگی روکنے کی پاسداری کا پابند کرائے ورنہ کشیدگی کا ذمہ دار روس ہوگا۔ عرب ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں

بھارتی خاتون سیلفی لیتے ہوئے جان ہار گئی

سیلفی کے شوق نے بھارتی خاتون کی جان لے لی ،500فٹ گہری کھائی میں گر کر ہلاک نئی دہلی: بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ہل اسٹیشن پر پکنک کے لئے آئی دہلی کی33سالہ خاتون سیلفی کے شوق میں 500فٹ گہری کھائی ..مزید پڑھیں

ترک فوج کی شمالی عراق میں گولہ باری سے 10 کرد جنگجو ہلاک

دہشت گردوں کی متعدد پناہ گاہوں اور ان کے اسلحہ کے ذخائر کو تباہ کردیا گیا،ترک فوج استنبول: ترکی کی فوج کی جانب سے شمالی عراق کے علاقوں افاشین، باسیان اور سینات ھافتانین میں بدھ کے روز کی گئی فضائی ..مزید پڑھیں

بریگزٹ کے بعد سنگل مارکیٹ میں نہیں رہیں گے، برطانوی وزیرتجارت

تجارتی منڈی میں شامل رہ کر دوبارہ یہ اختیارات واپس یورپ کے حوالے نہیں کرناچاہتے،بیان لندن: برطانیہ کے وزیر تجارت لیام فوکس کا کہنا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ یورپی مشترکہ تجارتی منڈی کا حصہ نہیں رہے گا۔غیرملکی خبررساں ..مزید پڑھیں

امریکا اور بھارت سمیت دنیا بھرکے 24 ممالک میں جمہوریت کو زوال کا سامنا

دنیا کی موجودہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ان ممالک میں رہتا ہے، جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے،تحقیق واشنگٹن: دنیا کی موجودہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ان ممالک میں رہتا ہے، جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے۔ جمہوری ..مزید پڑھیں

ترکی رجب طیب ایردوان کو چیلنج کا سامنا،پارلیمانی و صدارتی انتخابات آج ہوں گے

ہماری ریپبلکن پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار محرم اینجہ کی مقبولیت غیر معمولی ہے،ترک اپوزیشن رہنماء کی گفتگو انقرہ: ترکی میں عام پارلیمانی و صدارتی انتخابات چوبیس جون کو ہوں گے۔ اس الیکشن میں صدر رجب طیب ایردوآن کو مرکزی ..مزید پڑھیں

کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں

واشنگٹن:امریکا کے باوثوق ذرائع نے کہاہے کہ کانگریس ایران کو عالمی مالیاتی نظام سے الگ کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق امریکی کانگریس نے ایران کی منی لانڈرنگ اور دہشت گرد تنظیموں کو فنڈنگ پر گہری ..مزید پڑھیں

چین میں لاکھوں مسلمانوں کے لیے سیاسی تربیتی کیمپوں کا قیام

کیمپوں میں تقریباً دو لاکھ مسلمانوں کو ذہنی تبدیلی کے لیے بند کر کے رکھا گیا ہے،معروف محقق ایڈریان زینس بیجنگ: رپورٹوں کے مطابق بیجنگ حکومت نے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ میں مسلمانوں کی از سر نو ذہنی تربیت کے ..مزید پڑھیں

بیت المقدس سے مٹی کے ڈیلے پرلکھا ایک ہزار سال پرانہ تعویذ دریافت

حجم ایک سینٹی میٹر ،عربی زبان پرمشتمل دو سطریں واضح دیکھی جاسکتی ہیں، ہزارسال پرانا تعویذ ہے،ماہرین رام اللہ: اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں کھدائیوں کیدوران مسجد اقصیٰ المبارک سے متصل سلوان قصبے سے ایک مٹی ..مزید پڑھیں