یمن میں جنگ میں 3 ماہ میں کتنے شہری ہلاک ہوئے، دل دہلا دینے والے انکشافات

صنعا: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری شدید خانہ جنگی کے باعث تین ماہ کے دوران پندرہ سو عام شہری ہلاک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن میں حوثی باغی اور سعودی اتحادی افواج کے درمیان شدید جنگ ..مزید پڑھیں

کاریَن باؤر کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی نئی لیڈر منتخب

برلن: کاریَن باؤر جرمنی کی حکمران جماعت کرسچین ڈیموکریٹک یونین کی نئی لیڈر منتخب ہوگئیں۔ اس سے قبل جرمن چانسلر اینگلا مرکل 18 برس تک حکمراں جماعت کی لیڈر کے منصب پر فائز رہیں۔ رائٹرز کے مطابق کاریَن باؤر کے ..مزید پڑھیں

ہیتھر نوورٹ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر منتخب

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں نکی ہیلے کی متبادل کا انتخاب کر لیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ہیتھر نوورٹ  (Heather nauertاقوام متحدہ میں امریکا کی اگلی سفیر ہونگی، اعلان آج  ) متوقع ہے۔ ہیتھر نوورٹ اس ..مزید پڑھیں

نوجوت سنگھ سدھو کا سرقلم کرنے والے کے لیے ایک کروڑ انعام کا اعلان

نئی دہلی : ہندو انتہا پسند تنظیم نے نوجوت سنگھ سدھو کا سرقلم کرنے والے کے لئے ایک کروڑ انعام کا اعلان کردیا، انتہاپسندتنظیم ہندو یووا کے بانی وزیراعلیٰ یوپی آدیتیہ ناتھ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آنے پر بھارتی ..مزید پڑھیں

فرانس: 8 دسمبر کے احتجاجی مظاہرے سے حکومت خوف زدہ، فوج طلب کرنے پر غور

پیرس: فرانس میں مہنگائی کے خلاف جاری احتجاجی تحریک کی طرف سے 8 دسمبر کو بڑے احتجاجی مظاہرے کے اعلان نے فرانسیسی حکومت کو پریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانس میں مہنگائی کے خلاف زرد جیکٹ ..مزید پڑھیں

افغان وزارت داخلہ میں پہلی مرتبہ خاتون کلیدی عہدے پر تعینات

کابل: دنیا بھر میں خواتین مردوں کے شانہ بشانہ اہم حکومتی عہدوں پر فرائض انجام دے رہی ہیں، افغانستان میں پہلی مرتبہ کسی خاتون کو وزارت داخلہ میں عہدے پر فائض کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان حکومت نے ..مزید پڑھیں

محمد بن سلمان خاشقجی قتل کے ذمہ دار ہیں، امریکی سینیٹ میں قرار داد پیش

واشنگٹن: امریکی سینیٹر زنے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو جمال خاشقجی کے قتل کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ولی عہد کے خلاف قرار داد پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے دارالحکومت استنبول میں واقع سعودی سفارت خانے ..مزید پڑھیں