موسیقی کیلئے بہت کچھ قربان کرنا پڑا، گلوکار عاطف اسلم

زندگی کی آخری سانس تک گانا گاتا رہوں گا‘گلوکار عاطف اسلم لاہور:پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کا کہنا ہے کہ موسیقی کی وجہ سے بہت کچھ قربان کرنا پڑا لیکن زندگی کی آخری سانس تک گانا گاتا ..مزید پڑھیں

پہلی سعودی خاتون انعام غازی الاسودکو کیب ڈرائیور کا لائسنس جاری

سعودی عرب کی ترقی اور ویژن 2030میں برابر کا حصہ ادا کرنا چاہتی ہوں،خاتون کی گفتگو ریاض:سعودی عر ب میں ایک نجی ٹیکسی کمپنی نے انعام غازی الاسود کو پہلی خاتون کپتان کا لائسنس جاری کر دیا۔ عرب ٹی وی ..مزید پڑھیں

کیا شادی میں بارش ہوگی؟

میگھن کی آمد، شہزادہ ہیری کی شیو اور ملکہ کی ٹوپی،شاہی شادی پر شرطیں لگ گئیں،دنیا کے ایک بڑے اسپورٹس گیمبلنگ ہاؤس سے وابستہ پیڈی پاور نے 13 شرطوں کی تجویز پیش کردی لندن: برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل(ہفتہ ..مزید پڑھیں

تاریخ میں پہلی بار رات دو بجے اہم کیس کی سماعت اورفیصلہ، سپریم کورٹ

کرناٹک میں کانگریس کی بی جے پی کو حکومت سازی سے روکنے کی استدعا مسترد،گورنرکی ہدایت پر بی جے پی کی حکومت سازی نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخ میں پہلی بار ایک ایسے کیس کی سماعت کی جو ..مزید پڑھیں

ٹرمپ اور نوبیل انعام

صدر ٹرمپ نوبیل انعام کے لیے نامزد کیے جا سکتے ہیں،ٹرمپ شمالی کوریا کوامن میز پر لائے اس لیے نوبیل انعام کے حقدارہیں،رکن ری پبلکن ایڈوائزری کمیٹی واشنگٹن: شمالی کوریا کو ایٹمی پروگرام ترک کرنے پر آمادہ کرنے اور اسے ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں لوکیشن فیچر کے غلط استعمال پر گوگل کے خلاف تحقیقات

نیویارک:فیس بک کے ڈیٹا لیکس اسکینڈل نے تو صارفین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہی تھی اور اب خبر یہ ہے کہ معروف سرچ انجن کمپنی گوگل بھی بغیر اجازت صارفین کی نقل و حرکت ریکارڈ کرتی رہی ہے۔ میڈیارپورٹس ..مزید پڑھیں

یورپی شاہی خاندانوں کی ملکیت رہنے والا نیلا ہیرا 67 کروڑ روپے میں نیلام

جنیوا: مختلف یورپی شاہی خاندانوں کی ملکیت رہنے والا نیلا ہیرا 67 کروڑ روپے میں نیلام ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارت کی کان سے نکالا گیا 6.16 قیراط وزن کا حامل نیلے رنگ کا یہ ہیرا ہسپانوی، ..مزید پڑھیں

ماہ رمضان ،ادب و احترام، فیاضی و سخاوت اور روحانی مشاہدہ نفس کا وقت ہے،امریکہ

رمضان مسلمانوں کو یہ درس دیتا ہے کہ وہ ان لوگوں کی مدد کریں جو کم خوش نصیب ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا پیغام واشنگٹن:ماہ صیام کے آغاز کے موقع پر امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو کا کہنا ہے کہ وہ ..مزید پڑھیں

ترکی کے اسرائیلی جنرل کو واپسی کی احکامات

ترکی نے اسرائیلی قونصل جنرل کو واپس جانے کے احکامات دے دئیے،یہ اقدام غزہ پٹی میں اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کے بعد احتجاجا اٹھایا ،ترک وزارت خارجہ انقرہ: ترک وزارت خارجہ نے استنبول میں تعینات اسرائیلی قونصل ..مزید پڑھیں