سانحہ پشاور میں ملوث جملہ عناصر کو گرفتار کر کے عبرتناک سزا دی جائے، ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمدطاہرالقادری نے کہا ہے کہ ہارون بلور اور دیگر افراد کی دہشتگردی کے واقعہ میں شہادت پر افسوس ہے، واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت اور سانحہ میں ملوث جملہ عناصر کو گرفتار کر ..مزید پڑھیں

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا انتخابی مہم جاری رکھنے کا اعلان

پر امن طریقے سے تین دن سوگ منائیں گے ٗکوئی جلسہ جلوس نہیں ہوگا، تین دن بعد پارٹی انتخابی عمل معمول کے مطابق شروع کریگی ٗ اسفند یار ولی پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی خان نے پارٹی ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس،آصف زرداری کا سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور : سابق صدر و پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے منی لانڈرنگ کیس میں وکلاء کے مشورے پر سپریم کورٹ میں نہ ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ سپریم کورٹ نے جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ کے کیس ..مزید پڑھیں

حنیف عباسی کیخلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنانے کا حکم

حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی کو سنائے، انسداد دہشتگرد ی کی خصوصی عدالت کو ہدایت راولپنڈی: ہائیکورٹ نے انسداد منشیات کی عدالت کو حنیف عباسی کے خلاف ایفی ڈرین کیس کا فیصلہ 21 جولائی ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف اقتدار میں آکر کرپشن کا خاتمہ کرے گی، عمران خان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شکست (ن) لیگ کا مقدر بن چکی ہے اور تحریک انصاف اقتدار میں آکر کرپشن کا خاتمہ کرے گی۔ اسلام آباد میں اقلیتی کنونشن سے خطاب کے دوران ..مزید پڑھیں

دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے کیلئے امیدواروں اور سیاسی جماعتوں کا تعاون ضروری ہے،ڈاکٹر حسن عسکری

لاہور :نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت وزیراعلیٰ آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا،جس میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سرکردہ سیاسی رہنماؤں اور امیدواروں کی سکیورٹی کیلئے کئے جانے والے انتظامات ..مزید پڑھیں

عوام 25جولائی کومسلم لیگ ن کو مسترد کردیں گے،سردار آصف احمدعلی

قصور:سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جو بویا ہے 13جولائی کو کاٹنے آ رہے ہیں۔ 25جولائی کو عوام مسلم لیگ (ن) کو مسترد کردیں گے ،میاں نوازشریف نے ملک کے لئے سوائے ..مزید پڑھیں

امریکی ریاست ا لاسکا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ

نیویارک :امریکہ کی ریاست الاسکا میں چھوٹا طیارہ حادثہ کے نتیجے میں 11پائلٹ سمیت افراد زخمی ہوگئے۔ امریکی کوسٹ گارڈ کے مطابق طیارے میں ایک پائلٹ اور10مسافر سوار تھے اسے ریاست کے انتہائی جنوب مغربی شہر کٹچیکان کے شہر میں ..مزید پڑھیں

افغانستان کے شہر جلال آباد میں دہشت گردوں کا حملہ 10افراد ہلاک

جلال آباد:افغانستان کے شہر جلال آباد میں محکمہ تعلیم کی عمارت پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور10 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کے مطابق حملہ آوروں نے جلال آباد کے علاقے ..مزید پڑھیں