شہباز شریف اور مریم نواز، نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال پہنچ گئے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور مریم نواز، سابق وزیراعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے جناح اسپتال پہنچ گئے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور کے جناح اسپتال میں زیر علاج ..مزید پڑھیں

جناح اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی میڈیکل ‘ہسٹری’ طلب کرلی

لاہور: جناح اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف سے میڈیکل بورڈ نے تمام میڈیکل ہسٹری طلب کرلی۔ جناح اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ نواز شریف سے سروسز اسپتال، پی آئی سی اور لندن میں علاج ..مزید پڑھیں

محمد بن سلمان کے دورے سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا: عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان سے تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہوگا، پاکستانی عوام معزز مہمان کی آمد کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

شہباز شریف کی ضمانت ہونے سے معاملہ ڈھیل کی طرف چلا گیا ہے: فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر و صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی ضمانت ہونے سے معاملہ ڈھیل کی طرف چلا گیا ہے۔ گزشتہ دنوں لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی آشیانہ ..مزید پڑھیں

پلوامہ واقعہ کی حقیقت دنیا جانتی ہے، مودی کی سازش خاک میں مل گئی، شاہ محمود قریشی

میونخ: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پلوامہ حملے پر بھارتی الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے بنیاد الزام تراشیوں سے ماضی میں کچھ حاصل ہوا نہ ہوگا جب کہ بھارت کے پاس ثبوت ہے تو پیش ..مزید پڑھیں

خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 4 مارچ تک توسیع

لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ کیس میں گرفتار خواجہ برادران کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 روز کی توسیع کردی۔ خواجہ برادران کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، عدالت کے ..مزید پڑھیں

بھارت اپنے گریبان میں جھانکنے کے بجائے الزامات لگانا شروع کردیتا ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ  پلوامہ حملے کے بعد مودی  بے صبر ہیں کہ کسی بھی قسم کا تنازع کھڑا ہوجائے اور سب جنگی جنون میں مبتلا ہوجائیں۔  فواد چوہدری نے پلوامہ حملے سے متعلق پاکستان ..مزید پڑھیں

سندھ بھر میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری، 2 بچے جاں بحق

کراچی: شہر قائد سمیت سندھ بھر کے اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج چوتھے روز بھی جاری ہے جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ..مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان 17 فروری کو پاکستان کا دورہ کریں گے، دفترخارجہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی تاریخیں تبدیل کر دی گئی ہیں۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے 16 تاریخ یعنی کل پاکستان پہنچنا تھا لیکن اب پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی ولی ..مزید پڑھیں