2018ء کے انتخابات پاکستان کے مستقبل کیلئے بہت اہم ہیں ،چیف الیکشن کمشنر

لاہور : چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سردار محمد رضا نے واضح کیا ہے کہ 2018ء کے انتخابات پاکستان کے مستقبل کے لئے بہت اہم ہیں اور ہم آئین اور قانون کے مطابق شفاف الیکشن کروائیں گے، انتخابات میں کسی ..مزید پڑھیں

موٹروے،میٹروبس کے کامیاب منصوبے کے بعد اورنج ٹرین مسلم لیگ(ن) کی حکومت کی طرف سے عوام کیلئے تحفہ ہے ‘چوہدری سجاد احمد خاں

مسلم لیگ( ن) نے ہمیشہ کارکنوں کو عزت دی ہے آئندہ عام انتخابات میں عوام ووٹ کی طاقت سے ایک بار پھر مسلم لیگ ن پر ہی اپنے اعتماد کا اظہار کریں گی کامونکے:موٹروے،میٹروبس کے کامیاب منصوبے کے بعد اورنج ..مزید پڑھیں

چیئر مین کا قزافی اسٹیڈیم کا دورہ

چیئرمین توقیر ناصر کا اچانک الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کا دورہ لاہور:الحمراء آرٹس کونسل کے چیئرمین توقیر ناصر نے اچانک الحمراء کلچرل کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر وہ دونوں ہالوں کا دورہ کرنے کے ..مزید پڑھیں

بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ٗاسلام آباد ،پنجاب،کے پی کے اور کشمیر کے متعدد علاقوں متاثر

اچانک بجلی غائب ہونے پر ہسپتالوں، سکولوں اور دفاتر میں اندھیرا چھا گیا بجلی کے بریک ڈاؤن سے سندھ اور بلوچستان کے علاقے متاثر نہیں ہوئے ٗ ترجمان پاور ڈویژن بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات ..مزید پڑھیں

ماہ رمضان ،ادب و احترام، فیاضی و سخاوت اور روحانی مشاہدہ نفس کا وقت ہے،امریکہ

رمضان مسلمانوں کو یہ درس دیتا ہے کہ وہ ان لوگوں کی مدد کریں جو کم خوش نصیب ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا پیغام واشنگٹن:ماہ صیام کے آغاز کے موقع پر امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو کا کہنا ہے کہ وہ ..مزید پڑھیں

ترکی کے اسرائیلی جنرل کو واپسی کی احکامات

ترکی نے اسرائیلی قونصل جنرل کو واپس جانے کے احکامات دے دئیے،یہ اقدام غزہ پٹی میں اسرائیلی افواج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی شہادت کے بعد احتجاجا اٹھایا ،ترک وزارت خارجہ انقرہ: ترک وزارت خارجہ نے استنبول میں تعینات اسرائیلی قونصل ..مزید پڑھیں

وکلاء ان کی فوری رہائی کے لیے احتجاج کرنے پر مجبور ہوئے، جنرل سیکرٹری جی این شاہین

مقبوضہ کشمیر‘ ساتھی وکیل کی گرفتاری کے خلاف ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کاعدالتی بائیکاٹ سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن سے وابستہ وکلاء نے اپنے ساتھی وکیل کی گرفتاری کے خلاف عدالتوں کا بائیکاٹ کیاہے۔ کشمیرمیڈیا ..مزید پڑھیں

اداکار احسن خان بہترین آئیکون ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب

لاہور: معروف اداکار احسن خان بہترین آئیکون ایوارڈ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اداکار احسن خان کو اسلام آباد میں منعقدہ تقریب میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے بہترین آئیکون ایوارڈ دیا ۔ ..مزید پڑھیں