کلثوم نواز کے انتقال کے بعد فیصلے کا آنا شریف خاندان کے لیے ریلیف ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بیگم کلثوم نواز کے انتقال کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے فیصلے کا آنا شریف خاندان کے لیے ریلیف ہے۔  بلاول بھٹو زرداری کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے ردعمل ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس پیر کو طلب کرلیا

اسلام آباد: حکومت کا پہلا مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس چوبیس ستمبر کو ہوگا، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں سات نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کا پہلا اجلاس ..مزید پڑھیں

کسی کو بھی سعودی عرب پر حملے کی اجازت نہیں دیں گے، عمران خان

ریاض : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے سعودی عرب بڑا کردار ادا کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سعودی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی ملک ..مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 5 دہشت گرد گرفتار

کراچی : شہرقائد میں سی ٹی ڈی نے کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیم کے 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے عل اورنگی ٹاؤن میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردوں ..مزید پڑھیں

ایشیاء کپ: پاکستان کی جانب سے بھارت کو جیتنے کے لیے 163 رنز کا ہدف

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ایشیاء کپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے کپتان سرفراز نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جس کے بعد پاکستان کی پوری ٹیم 44 ویں اوور میں 162 ..مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم اور کیپٹن صفدر لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہائی پانے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر  لاہور پہنچ گئے۔ ہائی کورٹ سے رہائی کا حکم ملتے ہی، میاں شہباز شریف، ..مزید پڑھیں