وزیراعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان وافغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے، انہوں نے صدر ٹرمپ کی جانب سے وزیر اعظم کو نیک خواہشات کا پیغام پہنچایا۔ ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل ..مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے خلاف آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ٹرائل ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تبادلہ ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے کہ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت وفاقی وزیر برائے سائنس و ..مزید پڑھیں

سانحہ ماڈل ٹاؤن: ذمہ دارکون ؟ سپریم کورٹ میں‌ آج سماعت ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کا  پانچ رکنی لارجر  بینچ آج سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی،  بینچ چیف جسٹس ثاقب نثار،  جسٹس ..مزید پڑھیں

آئی جی تبادلہ کیس: اعظم سواتی نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت کے دوران وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی نے تحریری جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی۔ جس پر عدالت ..مزید پڑھیں

پاکپتن درباراراضی کیس: جے آئی ٹی کا تجربہ اچھا نہیں تو آپ خود منصف بن جائیں، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکپتن دربار اراضی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا عندیہ دیا، تاہم سابق وزیراعظم نواز شریف نے ..مزید پڑھیں