آن لائن ادائیگی کی معروف کمپنی ’پے پال‘ کا پاکستان میں اپنی سروسز متعارف کروانے سے انکار

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے امریکی کمپنی کو راضی کرنے کی کوششوں کے باوجود عالمی سطح پر رقم کی منتقلی اور دنیا بھر میں آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی ’پے پال‘ نے پاکستان میں اپنی ..مزید پڑھیں

فیس بک نے انتخابات پر اثر انداز ہونے والی اسرائیلی کمپنی پر پابندی لگا دی

فیس بک کا کہنا ہے اس نے متعدد ممالک میں انتخابات پر اثر انداز ہونے والی اسرائیلی کمپنی پر پابندی عائد کردی اور جھوٹی خبریں پھیلانے والے درجنوں اکاؤنٹ اور پیجز کو منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ..مزید پڑھیں

1 ٹی بی مائیکرو ایس ڈی کارڈ اب صارفین کے لیے دستیاب ہوگا

اسمارٹ فونز میں ریزولوشنز بڑھنے کا مطلب ویڈیوز اور تصاویر کا زیادہ حجم ہوتا ہے مگر خوش قسمتی سے فلیش میموری کارڈ اس مشکل سے عارضی طور پر نجات دلاتے ہیں۔ مگر کیا آپ ایسا میموری کارڈ استعمال کرنا پسند ..مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے ٹیکنالوجی کاروبار کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش کردی

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ٹیکنالوجی کاروبار کے آئیڈیاز رجسٹر کروانے کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر برائے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آپ کے پاس ٹیکنالوجی کاروبار کا آئیڈیا ہے، ..مزید پڑھیں

ون پلس نے اپنے 2 فلیگ شپ اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے

چینی کمپنی ون پلس نے اپنے 2 فلیگ شپ اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ گزشتہ روز ایک ایونٹ میں ون پلس 7 اور ون پلس 7 پرو متعارف کرائے گئے اور یہ پہلی بار ہے کہ اس کمپنی نے ..مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ حملے کے بعد فیس بک نے لائیو اسٹریمنگ کے قوانین بدل دیئے

فیس بک نے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کی لائیو ویڈیو وائرل ہونے پر شدید تنقید کے بعد اب لائیو اسٹریمنگ پر کچھ پابندیوں کا نفاذ کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان فیس بک کی ..مزید پڑھیں

سان فرانسسکو میں ‘فیس ریکگنیشن’ یعنی چہرے کی شناخت کے استعمال پر پابندی

امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ‘فیس ریکگنیشن’ یعنی چہرے کی شناخت کے استعمال پر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا۔ قانون سازوں کی جانب سے منظور کیے گئے بل کے تحت ٹرانسپورٹ اتھارٹی یا قانون نافذ کرنے والا کوئی ..مزید پڑھیں

اسرائیلی کمپنی نے واٹس ایپ کو ہیک کرلیا

واٹس ایپ نے اعتراف کیا ہے کہ ایک اسرائیلی کمپنی نے اس کی ایپ کی سیکیورٹی کی ایک بڑی خامی کا فائدہ اٹھا کر صارفین کے فونز اور دیگر ڈیوائسز کے پیغامات اور دیگر معلومات تک رسائی حاصل کی۔ فیس ..مزید پڑھیں

جیف بیزوس نے ایک نئے خلائی جہاز کا ماڈل افشا کیا ہے جو 2024 تک چاند پر جائے گا

ایمازون کے سربراہ جیف بیزوس نے ایک نئے خلائی جہاز کا ماڈل افشا کیا ہے جو کہ انسانوں اور ضروری آلات کے ساتھ سن 2024 تک چاند پر جائے گا۔ انسانی دخل کے بغیر چلنے والا ’بلو مون‘ طیارہ سائنسی ..مزید پڑھیں

اب واٹس ایپ استعمال کرنے کی فیس دینی ہوگی

سان فرانسسکو: پیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے استعمال کی فیس نافذ کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے 8 مئی بدھ کے روز اعلان کیا کہ ..مزید پڑھیں