جانئیے ہیکرز کس طرح شہریوں کی ذاتی معلومات چوری رہے ہیں؟

سنگا پور میں تاریخ کا سب سے خطرناک ترین سائبر حملہ کیا گیا۔سائبر حملے میں ہیکرز نے وزیراعظم اور محکمہ صحت کے ڈیٹا سے پندرہ لاکھ شہریوں کی ذاتی معلومات چرالیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ سائبر حملہ گزشتہ روز ..مزید پڑھیں

کچرے سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ خوش آئند ہے ،پیاف

لاہور: پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) نے کچرے سے بجلی تیار کرنے کا منصوبہ خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کی تاجر برادری جگہ جکہ کوڑے کے ڈھیروں سے پھیلنے والی آلودگی سے نجات ..مزید پڑھیں

یاہو میسنجر کی موت واقع ہوگئی

دنیا کی اولین میسیجنگ سروسز میں سے ایک’یاہو میسینجر‘کا آج خاتمہ ہوگیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آن لائن ٹیکنالوجی کمپنی ’یاہو ‘نے اپنی 20 سال پرانی میسجنگ سروس اپلیکیشن’ یاہو میسنجر‘ کو بند کردیا ہے۔ یاہو میسینجر پہلی ..مزید پڑھیں

ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کیلئے یوٹیوب میں ’اِن کوگنیٹو‘ موڈ شامل

مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے صارفین کی ویڈیو ہسٹری کی پردہ داری کے لیے اپنی ایپ میں اِن کوگنیٹو (Incognito) موڈ متعارف کروا دیا۔ رواں برس مارچ سے ہی یوٹیوب پر اِن کوگنیٹو فیچر آزمائشی مراحل میں ..مزید پڑھیں

سب سے بڑا ڈائنوسار دریافت

ارجنٹینا میں ڈائنوسار کا خلائی شٹل جتنا بڑا اور اب تک کا سب سے عظیم الجثہ ڈھانچہ دریافت ہوا ہے ارجنٹینا: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی معلومات کے  مطابق ارجنٹینا میں ڈائنوسار کی ایک نئی قسم دریافت ہوئی ہے ..مزید پڑھیں