رات کی نیند نہ لینے والے خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں، ماہرین کا انکشاف

نیویارک / بیجنگ: طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی شخص کو رات کے وقت کم از کم 6 گھنٹے نیند لینا ضروری ہے ایسا نہ کرنے والے فرد کے جسم میں پانی کی شدید کمی ہوجاتی ہے۔ ..مزید پڑھیں

نیلی روشنی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، تحقیق

لندن: برطانیہ کے تحقیقاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ نیلی روشنی میں روزانہ آدھے گھنٹے بیٹھنے سے بلڈ پریشر کے مرض کو قابو کرنا ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر گولڈ فورڈ میں واقع ’سرے یونیورسٹی‘ کے ماہرین ..مزید پڑھیں

نشے کا استعمال ترک کر کے کیا حاصل ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔ماہرین کا نیا انکشاف

نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ نوجوان جو کم عمری میں ہی بھنگ کے نشے کا استعمال ترک کر دیتے ہیں ان میں ایکھنے کی صلاحیت میں نہ صرف اضافہ ہوتا ہے بلکہ نشے کے منفی ..مزید پڑھیں

خون میں آکسیجن کی مقدار ناپنے والا عجیب و غریب آلہ ایجاد

کیلیفورنیا: اب خون میں آکسیجن کی مقدار ناپنے والا عجیب و غریب آلہ ایجاد ہو چکا ہے جو عجب لچک دار سا ہے. اس سے قبل اسپتالوں میں آکسی میٹر بہت جامد ہیں جنہیں انگلی پر پہنا کر جسم میں ..مزید پڑھیں

کراچی میں وائرل انفیکشن کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

کراچی میں خنکی بڑھتے ہی بیماریوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا ہے، ماہرین طب کے مطابق شہر میں وائرل انفیکشن نے بچوں، بڑوں سب ہی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی کراچی ..مزید پڑھیں

صوبوں کو پولیو کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پولیو کے خاتمے کو قومی فرض قرار دیتے ہوئے صوبوں کو اس موذی مرض کے خلاف مہم تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی ٹاسک فورس برائے انسداد پولیو کا ..مزید پڑھیں

فاسٹ فوڈ سے دمہ اور الرجی لاحق ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں

چین کے ماہرین نے کہا ہے کہ فاسٹ فوڈ کھانے سے براہِ راست دمہ اور الرجی نہیں ہوتی لیکن اس سے ان امراض کے لاحق ہونے کا خطرہ ضرور بڑھ جاتا ہے۔ ویسٹ چائنا ہاسپٹل کے ماہرین کی جانب سے ..مزید پڑھیں