ٹیچنگ ہسپتالوں میں ساڑھے چار ہزار بیڈز کا اضافہ کیا،ایک درجن سے زائد مردہ میگا پراجیکٹس کو مکمل کیا گیا‘نجم احمد شاہ

لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند سال کے دوران ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں تقریبا ساڑھے چار ہزار بیڈز کا اضافہ کیا گیا اور ایک درجن سے زائد ایسے میگا ..مزید پڑھیں

ڈینگی پر موثر کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے عبوری دور میں بھی موجودہ اقدامات کی رفتار برقرار رکھنے کی ضرورت ہے‘خواجہ سلمان رفیق

لاہور : صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ سیاسی لیڈر شپ کی کمٹمنٹ اور سرکاری محکموں کی سخت محنت کی وجہ سے ڈینگی کے مسئلہ پر موثر طور پر قابو پایا ..مزید پڑھیں

افطاری میں سموسوں، پکوڑوں اور کولڈ ڈرنکس کا استعمال معدہ اور انتڑیوں کی خرابی کا باعث بنتا ہے‘طبی ماہرین

شوگر، گردوں اور دل کے عارضے میں مبتلا افراد احتیاطی تدابیر اختیار کریں تاکہ زندگی کو خطرہ لاحق نہ ہو‘ مجلس مذاکرہ میں گفتگو لاہور: جگر ،گردوں، دل اور شوگر کے مرض میں مبتلا افراد کے لئے روزہ نقصان دہ ..مزید پڑھیں

دماغ کو صحتمند رکھنا چاہتے ہیں تو پیروں کو مناسب حرکت دیجئے

روم، اٹلی: اب وقت آگیا ہے کہ اگر آپ اپنے دماغ کو تندرست رکھنا چاہتے ہیں تو اپنے پیروں کو حرکت دیجئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ پیروں کی ورزش سے نئے دماغی خلیات (نیورونز) بھی بنتے ہیں۔ اس ..مزید پڑھیں

فیس بک سگریٹ نوشی کی بری عادت کو ترک کرنے میں معاون ثابت ہے ٗ تحقیق

کیلیفورنیا :نئی تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ فیس بک سگریٹ نوشی کی بری عادت کو ترک کرنے میں معاون ثابت ہے۔ کیلیفورنیا کی سان فرانسسکو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سگریٹ نوشی کرنے والے افراد ڈاکٹر کی بتائی ..مزید پڑھیں

ٍپاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا اور بھارت سے بھی پیچھے

نیویارک :ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان صحت کے شعبے میں بنگلادیش، سری لنکا، بھوٹان اور بھارت سے بھی پیچھے ہے۔ معروف برطانوی طبی جرنل دی لانسٹ کی ایک رپورٹ کے ..مزید پڑھیں

رمضان المبارک میں تخم ملنگا استعمال کرنے کے حیرت انگیز فوائد

گرمیوں کے موسم میں تخم ملنگا بہت زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اسے عام طور پر تلسی کے بیج اور بلنگو کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ بیج اپنے فائدے کی وجہ سے بہت زیادہ پسند کیے جاتے ..مزید پڑھیں

افطار کے فوری بعد سگریٹ پینا اچانک موت کا باعث بھی بن سکتا ہے‘ ماہرین

لاہور:ایک تحقیق میں ماہرین نے روزہ افطار کرنے کے بعد سگریٹ پینے کے عمل کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے ۔ تحقیق کے مطابق افطار کے وقت جسم کو پانی، گلوکوز اور آکسیجن کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔ ایسے میں ..مزید پڑھیں

لاہور،روزہ داروں کو ناقص خوراک مہیا کرنے والے 21فوڈ پوائنٹس سیل کر دیے گئے

 لاہور میں7 فوڈ پوائنٹس ، فیصل آبادمیں3، ملتان اور راولپنڈی میں دو دو فوڈ پوائنٹس سیل کیے گئے لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں سحری پوائنٹس کی چیکنگ کے دوران روزہ داروں کو ناقص خوراک مہیا کرنے والے ..مزید پڑھیں

روزہ جسمانی و روحانی امراض سے بچاؤ کا بہترین ذریعہ ہے

سنت نبویﷺ کے مطابق افطاری و سحری کا اہتمام کر کے روزے سے فائدہ اٹھا یا جا سکتا ہے لاہور: پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام ایک مجلس مذاکرہ کا انعقاد ہوا جس میں مقررین نے روزہ اور ..مزید پڑھیں