لائٹ سگریٹ پینا زیادہ خطرناک ہے یا ریگولر؟

نیویارک: بعض لوگ لائٹ سگریٹ یا مینتھول والے سگریٹ پیتے ہیں اور سمجھتے ہیں کہ ان سے ان کی صحت کم خراب ہو گی۔ اب ایسے لوگوں کے لیے سائنسدانوں نے تنبیہ جاری کر دی ہے۔ میل آن لائن کے ..مزید پڑھیں

دانت باقاعدگی سے برش کیجیے، الزائیمر سے بچیے

ناروے: بعض ناقابلِ تردید شواہد سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کی صحت اور دماغی امراض کے درمیان ایک تعلق پایا جاتا ہے۔ اب اس بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ باقاعدگی سے ..مزید پڑھیں

اچھی صحت کے لیے ضروری ہے پیٹ بھر کر ناشتہ کرنا

ہر دن ناشتہ چھوڑ کر مزید 20-30 منٹ سو لینا پرکشش لگ سکتا ہے تاہم حالیہ ریسرچز میں ایسا کرنے پر خبردار کیا گیا ہے۔ کئی سالوں سے ریسرچز میں یہ بات سامنے آتی رہی ہے کہ بھاری ناشتہ صحت ..مزید پڑھیں

ہفتے میں دو گھنٹے پارک میں گزاریں، صحت اور خوشی ساتھ پائیں

لندن: درختوں بھرے پارک، سرسبز علاقے یا پرسکون جگہ پر ہفتے میں دو گھنٹے گزارنے سے جسمانی اور ذہنی سطح پر خوشی اور صحت کے جذبات پیدا ہوتے ہیں۔ اگرچہ فطرت اور قدرتی نظاروں میں وقت گزارنے کے صحت پر ..مزید پڑھیں

خواتین کے لیے موبائل فون استعمال کرتے ہوئے سونا موٹاپے کا سبب بنتا ہے

امریکا کے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ کے سائنسدانوں کے مطابق رات میں سوتے وقت مصنوعی روشنی کا استعمال خواتین کے وزن میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ این آئی ایچ کی حالیہ تحقیق کے مطابق رات میں خواتین کا ..مزید پڑھیں

کیا آپ سونے کا صحیح طریقہ جانتے ہیں؟

سنت نبویﷺکےمطابق سونے سے پہلے3 مرتبہ بستر جھاڑنےدائیں کروٹ سونے اور سونے سے پہلےوضوکاحکمکیوںدیاگیا؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان الله کہہ اٹھیں گے ..مزید پڑھیں