دہشت گردی اور انتہا پسندی جمہوریت کے لیے خطرہ ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یوم جمہوریت پر کہا ہے کہ جمہوریت تاحال دنیا اور خصوصاً تیسری دنیا کے ممالک میں کمزور ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی و پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول ..مزید پڑھیں

جو ٹاسک ملا ہے اسے انشاءاللہ پورا کریں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ کسی غریب کوتنگ نہیں کریں گے اور کسی مگر مچھ کو نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم نے جو اعتماد کیا ہے اس پر پورا اتریں گے، جو ٹاسک ملا ہے ..مزید پڑھیں

ماڈل ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کسٹم عدالت نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو راولپنڈی کی کسٹم عدالت میں کرنسی سمگلنگ کیس کی جج ارشد بھٹہ نے سماعت کی تاہم ماڈل ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعداد وشمار جاری کردیئے جبکہ اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 17 ستمبر ہے۔ انٹرنیٹ ووٹنگ رجسٹریشن کے اعدادوشمارجاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ 15  روز ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کل کراچی کا دورہ کریں گے

وزیراعظم عمران خا ن اتوار کو کراچی کا دورہ کریں گے، اپنے کراچی کے دورے کے دوران عمران خان مزار قائد پرحاضری بھی دیں گے اور سکیورٹی سے متعلق اجلاس کی صدارت کریں گے۔  وزیر اعظم کو کراچی میں جاری ..مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کا نوٹس لے لیا

لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پرائیوٹ ہسپتالوں میں مہنگے علاج کا ازخود نوٹس لے لیا ہے۔ سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ایک کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نجی ہسپتالوں میں مہنگے علاج کا ..مزید پڑھیں

ریلوے خسارہ کیس: چیف جسٹس نے خواجہ سعد رفیق کو فوری طلب کر لیا

لاہور: سپریم کورٹ نے ریلوے خسارہ کیس میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں ریلوے میں خسارے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت ..مزید پڑھیں

جس نے بھی ڈیم روکنے کی کوشش کی اس کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی ہوگی، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ میں نے آرٹیکل 6 کا مطالعہ شروع کر دیا ہے، جس نے ڈیم روکنے کی کوشش کی ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کروں گا۔ یاد ..مزید پڑھیں

مسائل کے حل کے لیے اقدامات ہماری اولین ترجیح ہے، عثمان بزدار

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب نے آئی جی و چیف سیکریٹری کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسران اپنے دروازے عوام کے لیے کھلے رکھیں، عوامی شکایات اور حل کے لیے 2 گھنٹے مختص کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

کراچی میں ایک اور سرکاری افسر کی گاڑی چوری

شہر قائد میں ایک اور سرکاری افسر کی گاڑی غائب ہوگئی اور نامعلوم ملزمان ڈیفنس سے ملیر ڈ ویلپمنٹ اتھارٹی کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گاڑی چوری کرکے لے گئے۔ گزری پولیس کے مطابق چوری شدہ گاڑی ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ..مزید پڑھیں