نرس کے ہاتھوں پیدا ہونے والا بچہ اسی نرس کا نگران ڈاکٹر

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے لیوسل پیکارڈ چلڈرن ہاسپٹل میں قبل از وقت پیدا ہونے والا بچہ 28  سال بعد اسی اسپتال میں ڈاکٹر بن کر واپس آگیا اورحیران کن طور پر اُس کی دیکھ بھال کرنے والی نرس بھی اس کی ..مزید پڑھیں

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان پاکستان کے بائیسویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے بائیسویں وزیرِاعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ انہوں نے 176 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل ن لیگ کے صدر میاں شہباز شریف صرف 96 ووٹ حاصل کرسکیں ہیں۔ ..مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کی فلائٹ ابوظہبی سے پاکستان روانہ

ابوظہبی: سابق وزیرِاعظم نواز شریف اور مریم کی فلائٹ ابوظہبی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔ ایون فیلڈ ریفرنس کیس کے دونوں مجرموں کی فلائٹ ابوظہبی سے پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ہے۔ لاہور ایئرپورٹ پر گرفتاری کے لئے ..مزید پڑھیں

معروف صحافی ریحام خان کی کتاب ایمیزون پر ریلیز کر دی گئی

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی کتاب معروف ویب سائٹ ایمیزون پر ریلیز کر دی گئی۔ صفحات پر مشتمل اس کتاب کا نام ’ریحام خان‘ ہے اور اس میں مصنفہ نے اپنی زندگی ..مزید پڑھیں

اوگرا کی جانب سے پیٹرویم مصنوعات میں اضافے کی تجویز ،سمری ارسال

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق سمری بھجوادی گئی ہے جس میں پیٹرول 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ ۔ ذرائع ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں لوکیشن فیچر کے غلط استعمال پر گوگل کے خلاف تحقیقات

نیویارک:فیس بک کے ڈیٹا لیکس اسکینڈل نے تو صارفین کے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی ہی تھی اور اب خبر یہ ہے کہ معروف سرچ انجن کمپنی گوگل بھی بغیر اجازت صارفین کی نقل و حرکت ریکارڈ کرتی رہی ہے۔ میڈیارپورٹس ..مزید پڑھیں

میشا شفیع اور علی ظفر کے مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے ٗماہرہ خان

نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے  کہا کہ بیمار ذہنیت والے اس معاملے پر تبصرہ کررہے ہیں جس سے ظاہر ہے کہ مسئلہ دراصل ان کے دماغوں میں ہے ٗگفتگو پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے گزشتہ روز ..مزید پڑھیں

علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ سامنے آگئی

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع اور مشہور اداکار و گلوکار علی ظفر کے درمیان لڑائی کی اصل وجہ سامنے آگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مشہور گلوکارعلی ظفر اور میشا شفیع میں ایک نجی ٹی وی شو کے معاوضہ پر لڑائی ہوئی۔ ..مزید پڑھیں

نوازشریف اور جہانگیر ترین تا حیات نااہل قرار، جو شخص صادق اور امین نہ ہو اسے آئین تاحیات نااہل قرار دیتا ہے،سپریم کورٹ

 سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت ارکان پارلیمنٹ کی نااہلی کی مدت کی تشریح سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس کے تحت یہ نااہلی تاحیات ہوگی۔ آج جسٹس عمر عطا بندیال ..مزید پڑھیں