بھارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ، 20 ریاستوں کی 91 نشستوں پر پولنگ مکمل

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے وزیراعظم نریندرمودی سے انتخابی مہم کے دوران بھارتی فوج سے متعلق متنازع بیان پر جواب طلب کرلیا۔ بھارت میں لوک سبھا (ایوان زیریں ) کے 17ویں انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج( بروزجمعرات ) 20ریاستوں ..مزید پڑھیں